table
verb active
Meanings
- 1
شبیہ۔ تصویر۔ چپ نظارہ
- 2
نقشہ۔ فہرست۔ مؤثر واقعہ
tableau vivant
زندہ تصویروں کا ایک تماشہ۔ منظر رندہ
tabel-bell
نوکروں کو بلانے کی میز کی گھنٹی
table-book, n.
کتاب جس پر کسی چیز کا نقشہ بدون سیاہی کے اتارا جائے
table-cloth, n.
میز پوش۔ میز کی چادر۔ دستر خوان
table-land, n.
اونچی ہموار زمین۔ سطح مرتفع
table-money, n.
بھتا۔ پیٹیا۔ میز خرچ
