sally
noun
Meanings
- 1
a leaping forth
تاخت، جھپٹ۔ زقن (زقند)
- 2
a quick issue
خروج۔ نکاس (ظہور)
- 3
daviation
انحراف
- 4
a filght of fancy
خوش خیالی۔ بلند پروازی۔ سیر (تفریح)
- 5
act of levity
زندہ دلی۔ خوش مزاجی (ہنسی مذاق۔ مزاح دل لگی)
Dictionary results for
Showing 391–400 of 455
noun
a leaping forth
تاخت، جھپٹ۔ زقن (زقند)
a quick issue
خروج۔ نکاس (ظہور)
daviation
انحراف
a filght of fancy
خوش خیالی۔ بلند پروازی۔ سیر (تفریح)
act of levity
زندہ دلی۔ خوش مزاجی (ہنسی مذاق۔ مزاح دل لگی)
noun
a leaping
کلانچ۔ چوکڑی۔ جست (اچھل کود)
palpitation
تڑپ، پھدکی۔ پھڑک
noun
of a fish
چھلکا۔ دیولی۔ سرنا۔ کھپرا۔ (خول۔ پوست۔ چانہ)
any thin layer or leaf of metal
ورق۔ تہ۔ پرت۔ پپڑی
(Bot.)
اوپر کا پتا
a ladder
سیڑھی۔ سوپان
a mechanical instrument
آلہٴ ہندسی جس پر خطوں کی پیمائش کے درجے لکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ پیمانہ۔ (شرح)
(Music)
سرگم۔ پدوی
at large scale
بڑے پیمانے پر۔ وسیع پیمانے پر
decimal scale
درجہ اعشاریہ
progressive series
اتار چڑھاؤ۔ تدریج۔ درجہ۔ سلسلہ۔ زنجیر
noun
learning
فضلیت۔ علمیت۔ بدیا۔ (علم وفضل)
maintenance of scholar
طالب علمی کا وظیفہ۔ بدیارتھی کا پیٹیا(اسکالر شب)
verb active
clean by friction
ملنا۔ صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
to purge to excess
پیٹ چلانا
carry away
لےجانا۔ دوڑ کرنا۔ الگ کرنا
brush along
برش کرنا۔ صاف کرنا۔ جھاڑنا
verb neutor
clean
صاف کرنا۔ رگڑنا۔ مانجھنا
be pruged to excess
پیٹچلنا
scamper
بھاگنا۔ چل دینا۔ جلد گزرنا
noun
a cleanser
صاف کرنے والا۔ مانجھنے والا۔ صیقل گر
a violent purgative
کڑا جلاب
a swift runner
دوڑ جانے والا بھاگ جانے والا
adjective
a row-boned piece
لاغر۔ پتلا ۔ دبلا
lean with roughness
کھرکھرا۔ ناہموار
verb active
affix a seal
مہر کرنا۔ مہر ثبت کرنا
mark with a stamp
مہر لگانا۔ چھاپ لگانا
fsaten with a seal
مہر لگاکر۔ بند کرنا۔ مہریں لگانا۔ سر بہ مہر کرنا
بند پوشیدہ یا خفیہ کرنا۔ چھبانا
Now pleasing sleep hath scaled ecah mortal eye.
اب میٹھی نیند نے پر شخص کی آنکھیں بند کر رکھی ہیں
Seal up your lips and give no word
اپنا منہ سی لو اور بول مت نکالو
(Arch.)
جڑنا
verb active
prepare
تیار کرنا۔ بنانا
accustom
عادت ۔ خو یا بان ڈالنا۔ عادی کرنا
perpare by drying
خشک کرنا۔ سکھانا
spice
مسالا ڈالنا۔ مزیدار کرنا۔ بگھارنا۔ چھونکنا۔ لذیذ کرنا۔ نمکین کرنا۔ (چٹخارہ پیدا کرنا)
render pleasant
دل پسند کرنا۔ خوشگوار کرنا
The proper use of wit is to season conversation.
مزاق کا اصل کام کلام کا مرغوب کرنا ہے
moderate
معتدل کرنا۔ دھیما یا ہلکا کرنا
iimbue
چاٹ۔ پوٹھ۔ ڈوب یا رنگ دینا۔ ڈوبنا۔ تعلیم دینا یا سکھانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books