balance
verb active
Meanings
- 1
weigh a balance
تولنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ جانچنا ۔وزن کرنا ۔اندازہ کرنا
- 2
counterpoise
پاسنگ کرنا ۔ دھڑا کرنا ۔ پلڑے برابر کرنا ۔ برابر کرنا
- 3
adjust
چُکتا کرنا
balance an account (the books)
بدھ ملانا ۔ باقی نکالنا
Dictionary results for
Showing 491–500 of 3,472
verb active
weigh a balance
تولنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ جانچنا ۔وزن کرنا ۔اندازہ کرنا
counterpoise
پاسنگ کرنا ۔ دھڑا کرنا ۔ پلڑے برابر کرنا ۔ برابر کرنا
adjust
چُکتا کرنا
balance an account (the books)
بدھ ملانا ۔ باقی نکالنا
noun
لعل ۔ یاقوت کی ایک قسم
noun
globe
گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ
(for play)
گیند
(of the eye)
آنکھ کا ڈھیلا
(L. ballare, to dance) dance
انگریزی ناچ
ball and socket joint
کونی
ball of thread
سوت کا گولا ۔ گولا ۔ پیچک ۔ ریل (Cor.)
to have the ball under one's feet
بازی ہاتھ میں ہونا
noun
ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا
noun
تین بند کی نظم جس کا ہر بند سات یا آٹھ مصرعوں کا ہو ۔ وہ نظم جس کے ہر بند میں مساوی مصرعے ہوں
noun
پنواڑیا ۔ کڑکیت
noun
بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ
verb
بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا
noun
the plant
گل میندی ۔ بلسان
an unctuous application
روغن بلسان ۔ مرھم ۔ طلا
noun
poison
بکھ۔ بس ۔ زہر ۔ سم
calamity
بپتا ۔ بتھا ۔بلا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بپت
Money, thou bane of bliss, and source of woe. (Herbert)
زر، خوشی کا زہر اور رنجوں کی جڑ
Looking for classic Urdu literature? Read the books