playwright
noun
نقل بنانے والا۔ ناٹک بنانے والا۔ تمثیل نگار۔ ڈراما نویس
Dictionary results for
Showing 2511–2520 of 3,472
noun
نقل بنانے والا۔ ناٹک بنانے والا۔ تمثیل نگار۔ ڈراما نویس
noun
میدان۔ چوک
noun
عذر۔ حجت۔ جواب۔ دلیل۔ استدعا۔ التماس۔ بہانا۔ استدلال۔ اعتذار
law suit
مقدمہ۔ استغاثہ۔ دعویٰ۔ جواب دہی۔ تحریری بیان
plea in law
عذر قانونی
plea of sanctity
عذر تقدس۔ دلیل تقدس
bad plea
دلیل ناقص۔ عذر بے جا
good plea
وجہٴ معقول یا فوجہ۔ دلیل واجب
special plea
عذر خاص
adjective
agreeable
مرغوب۔ خوش آئندہ۔ پسندیدہ۔ خوش نما۔ خوب۔ پیارا۔ سہاؤنا۔ من بھاؤنا۔ مزے دار۔ لذیذ
cheerful
مگن۔ ظریف۔ ہنس مکھ۔ خوش۔ شاد۔ خوش گوار۔ زندہ دل۔ شوخ طبع۔ خوش مشرب۔ بشاش
amusing
دلچسپ۔ روح افزا۔ فرح بخش۔ پر لطف۔ فرحت بخش
pleasant flavour
خوش گوار ذائقہ
pleasant companion
یار شاطر۔ یار زندہ دل
Pleasant hours fly fast. (Prov.)
دن عیش کی گھڑیوں کے گزر جاتے ہیں جلدی
noun
stratagem
بندش۔ سازش۔ تجویز۔ تدبیر۔ فریب۔ دغا۔ چھل۔ ساز باز
(in a play)
گٹھت۔ بندش۔ الجھیڑا۔ پیچ۔ قصہ، ڈراما، نظم وغیرہ کی روئیداد یا خاکہ۔پلاٹ
noun
ہل۔ قلبہ۔ نانگل
tillage
قلبہ رانی۔ تردد۔ کاشت۔ جوت
an instrument
گولچی
جلد سازوں کا ورق کاٹنے کا چھرا۔ کتاب تراش۔ حاشیہ تراش
دب اکبر۔ بنات النعش
verb active
turn up the ground
ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا
Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)
جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا
furrow
چیرنا۔ پھاڑنا
lay waste
ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخکنی کرنا
کاغذ کاٹنا یا تراشنا
plough in
بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا
plough on the back
پرزے اڑانا
plough through
محنت مشقت سے آگے بڑھنا
plough up a field
کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا
plough up or out
کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا
plough with one's heifer
بیوی کی معرفت معاملہ کرنا
noun
جتی دھرتی۔ ہلوائی
noun
دولت پرستی۔ زر پرستی۔ قارون پرستی
noun
شاعر۔ نظم۔ کوی۔ نظم نگار
poet laureate
ملک الشعرا۔ کویشور
Looking for classic Urdu literature? Read the books