pandiculation
noun
انگڑائی۔ کسمساہٹ
Dictionary results for
Showing 2291–2300 of 3,472
noun
انگڑائی۔ کسمساہٹ
noun
(Arch)
دلا
(Law)
اہل جیوری کی فہرست
noun
کاغذ۔ قرطاس
a sheet
پتر۔ ورق
a writing
نوشتہ۔ دستاویز۔ مضمون۔ مقالہ
a newspaper
اخبار
bank note
ہنڈی
hangings
دیوار منڈھنے کا کاغذ۔ ابری
امتحان کا پرچہ
paper credit
ٹیپ۔ تمسک۔ خط۔ ہنڈی
paper currency
زر کاغذی
paper-faced
سفید رو
paper kite
کنکوا۔ تکل
paper-knife
کاغذ تراش۔ کاغذ کاٹنے کی چھری
paper-mill
کارخانہٴ کاغذ سازی۔ کاغذ بنانے کا کارخانہ
paper money
بنک کا کاغذ۔ زر کاغذ
paper weight
دبونی۔ کاغذ داب۔ پیپر ویٹ
blank paper
کورا کاغذ۔ سادہ کاغذ۔ بے لکھا کاغذ
piece of paper
کاغذ کا پرچہ یا پرزہ
waste paper
ردی کاغذ
adjective
بھٹنی کی یا سی۔ گومڑے یا پھنسی کا
noun
مہاسا۔ گومڑا۔ چھالا۔ آبلہ
noun
شکل قریب البیضوی۔ شلجمی شکل
noun
show
نمائش۔ نمود۔ دکھاوا۔ بھڑک۔ شکوہ۔ دھوم۔ کروفر۔ اظہار
Be rich, but of your wealth make no parade.
امیر تو ہو، مگر اپنے روپے کی شیخی مت کرو
military display
قواعد۔ صف آرائی۔ پرا بندی۔ پریٹ۔ پریڈ۔ فوجی مظاہرہ
a pompous procession
جلوس۔ حشمت۔ آرائش
The rites performed, the parson paid
In state returned the grand parade. (Swift)
ادا رسم کر اور چکا پادری بڑی دھوم سے پھر سواری پھری F.C.
parade ground
قواعدگاہ۔ قواعد کی جگہ۔ میدان قواعد
noun
the garden of Eden
فردوس۔ عدن۔ جنت۔ بہشت۔ بیکنٹھ۔ باغ رضواں
a place of bliss
باغ ارم۔ جنت البلاد
adjective
اس تفاوت کے متعلق جو جگہ کی تبدیل سے اجرام فلکی کے مقام میں نظر آتا ہے
noun
اختلاف جو سیاروں کے مقام میں زمین کی دو مختلف جگہ سے نظر آتا ہے۔ اختلاف منظر
Looking for classic Urdu literature? Read the books