joy
noun
Meanings
- 1
gladness
خرمی۔ فرحت۔ بلاس۔ خوشی۔ عیش۔ شادمانی۔ آنند۔ برکھ۔ مسرت۔ سرور۔ انسباط۔
The roofs with joy resound.
مارے خوشی کے مکان گونج رہا ہے۔
No joy, without money. (Prov.)
دھن بن منگل کہاں (ہوت کی جوت ہے)
- 2
the cause of joy
خوشی دینے والی چیز
A thing of beauty is a joy for ever.
خوب صورت چیز سے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے
dying with joy
شادی مرگ
to wish one joy
کسی کو دعا یا اسیس دینا
