Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“it”

Showing 991–1000 of 4,387

991.

default

noun

Meanings

  1. 1

    a failing or failure

    چوک۔ بھول۔ خطا۔ تقصیر۔ غفلت۔ عدم خبر گیری۔ عدم پیروی۔ اسر تائی

    • Partial judges we are of our own excellencies, and other men's defaults. (Swift)

      اپنی خوبیوں اور دوسروں کے عیبوں کو ہم نظر انصاف سے نہیں دیکھتے

  2. 2

    defect

    کمی۔ گھٹی۔ کوتاہی۔ کسر۔ قصور۔ نقص۔ خامی

  3. 3

    (Law) non-appearance

    غیر حاضری۔ عدم احضار۔ عدم موجودگی

    • default occured

      باقی پڑی۔ باقی ٹوٹی۔ بٹے کھاتے لکھا گیا

    • default of security

      عدم ادخال ضمانت

    • let a case go by default, suffer a default

      ڈگری یک طرفہ پر مقدمہ چھوڑنا

992.

defective

adjective

Meanings

  1. 1

    wanting

    کم۔ گھاٹ۔ کوتاہ۔ ناقص۔ غیر مکمل

    • a defective limb

      ناقص عضو

    • a defective copy

      ناتمام نسخہ

  2. 2

    imperfect

    ناتمام۔ خام۔ ادھورا۔ نامکمل۔ کچا۔ غیر مکمل

  3. 3

    (Gram.)

    ناقص

    • a defective noun or verb

      اسم یا فعل ناقص

    • defective valuation of suit

      مالیت مقدمہ کی کمی

993.

defend

verb active

Meanings

  1. 1

    stand in defence of

    بچانا۔ اوٹنا۔ آڑ کرنا۔ روپنا۔ حمایت کرنا

    • to defend oneself

      اپنے تئیں بچانا

  2. 2

    protect

    سہائتا کرنا۔ سہارا دینا۔ پشتی دینا۔ یاوری کرنا۔ دستگیری کرنا۔ پناہ دینا

    • to defend a town

      شہر کو بچانا

  3. 3

    contest

    سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ جواب دہی کرنا

    • to defend a suit

      مقدمے کی جواب دہی کرنا۔ مقدمہ لڑانا

    • to defend the absent

      غیر حاضر کی طرف سے بولنا یا جوا ب دہی کرنا۔ غیر حاضر کے حق یا نیک نامی کی رکشا کرنا

  4. 4

    oppose

    سامنا کرنا۔ لڑنا۔ مقابلہ کرنا

994.

defer

verbnoun

Meanings

  1. 1

    delay

    دیر کرنا۔ بلمب کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ تساہل کرنا۔ سہل انگاری کرنا

  2. 2

    submit

    مان لینا۔ تسلیم کرنا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا

    • They deferred to his wishes.

      انھوں نے ان کی مرضی کے موافق کیا

995.

defiance

noun

Meanings

  1. 1

    the act of defying

    للکار۔ دھمکی۔ چھیڑ۔ چنوتی۔ ہانک۔ برانگیختگی

  2. 2

    the state of opposition

    مقابلہ۔ سامنا

    • Defiance provokes an enemy. (Prov.)

      مقابلے سے دشمن بھڑکتا ہے

996.

defiant

adjective

نڈر۔ دلیر

Phrases & examples

  1. a defiant attitude

    بیٹھنے یا کھڑے ہونے کا دلیرانہ ڈھنگ

997.

deficient

adjective

Meanings

  1. 1

    wanting

    گھٹا ہوا۔ گھٹیا۔ قاصر۔ قلیل۔ کم۔ کوتاہ۔ چھوٹا

  2. 2

    imperfect

    ناقص۔ ادھورا۔ ناتمام۔ کچا۔ خام

    • deficient numbers (Arith.)

      وہ عدد جن کے جوڑنے سے پورے عدد میں کمی رہتی ہے،‌جیسے 7=1+2+4۔ یعنی ایک کم آٹھ

998.

deficit

noun

ٹوٹا۔ گھاٹا۔ گھٹی۔ ہان۔ کمی۔ کسر

999.

defile

verb active

Meanings

  1. 1

    make foul

    گدلا، میلا یا گندہ کرنا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ ساننا

    • They that touch pitch will be defiled. (Shakespeare)

      کوئلوں کی دلالی میں ہاتھ کالے (مثل)

  2. 2

    pollute

    خراب کرنا۔ پلید کرنا۔ نجس کرنا۔ بگاڑنا۔ ناپاک کرنا۔ آلودہ کرنا

  3. 3

    debauch

    بے حرمت کرنا۔ عصمت یا عزت لینا۔ ازالہٴ بکارت کرنا۔ جھٹالنا۔ بے عزت کرنا۔ داغ لگانا۔ آبرو لینا۔ زنا کرنا۔ ننگ و ناموس اتارنا

  4. 4

    make ceremonially unclean

    ناپاک کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ بھشٹ کرنا۔ اپوتر یا اسدھ کرنا۔ بھنگ کرنا

1000.

definable

adjective

قابل وصف۔ قابل تشخیص۔ بشیشن جوگ

Phrases & examples

  1. definable limits

    حدود قابل تشخیص

Looking for classic Urdu literature? Read the books