Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“it”

Showing 1321–1330 of 4,387

1321.

epilogue

noun

نقل یا تماشے کے ختم پر جو بیان سامعین سے مخاطب ہو کر کہا جائے۔ بیان خاتمہ۔ تقریظ

Phrases & examples

  1. If it be true that 'good wines needs no bush'

  2. 'Tis true that a good play needs no epilogue.

    اگر ہے راست ُمشک آنست کہ خود بوید، تو ہے یہ سچ کہ نقل خوش ک کیا تقریظ F.C.

1324.

epithet

noun

وصف۔ صفت۔ خاصہ۔ لقب۔ نام

1325.

epithetical

adjective

صنعت توصیفی سے معمور یا آراستہ

1326.

epitome,/see abridgement

noun

1327.

epitomize

verb active

سنکشیپ، خلاصہ، انتحاب یا اختصار کرنا۔ چھانٹنا۔ کاٹنا۔ کم کرنا

1328.

equability

noun

ایک سی چال۔ برابری۔ استھرتائی۔ یکسانیت

1329.

equal

adjective

Meanings

  1. 1

    having the same magnitude

    ایک پرمان یا ایک انداز کا۔ ہم قد۔ ہم رنگ۔ برابر۔ یکساں۔ ہم مقدار۔ سمان۔ تل۔ مانند۔ مشابہ۔ ہم وزن۔ ہم قدر۔ ہم قیمت

  2. 2

    adequate

    یوگ۔ جوگ۔ ٹھیک۔ لائق۔ قابل۔ موافق۔ کافی۔ شایاں۔ مناسب

    • He is not equal to the task.

      وہ اس کام کے لائق نہیں ہے

  3. 3

    equable

    ایک ہی۔ ایک سا۔ ایک تت۔ یکسان۔ برابر۔ ہموار۔ ایک حال پر

  4. 4

    impartial, just

    نیائی۔ عادل۔ منصف۔ سم درشی۔ بے غرض۔ اپکشی۔ بے پچ

    • equal numbers

      اعداد مساوی

1330.

equality

noun

برابری۔ ہم چشمی۔ ہمواری

Phrases & examples

  1. (Math.)

    مساوات

Looking for classic Urdu literature? Read the books