conceive
verbnoun
پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا
Phrases & examples
A virgin shall conceive and bear son. (Isa. vii. 14)
کواری گربھ سے ہوگی اور لڑکا جنے گی
Dictionary results for
Showing 721–730 of 4,320
verbnoun
پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا
A virgin shall conceive and bear son. (Isa. vii. 14)
کواری گربھ سے ہوگی اور لڑکا جنے گی
verb active
ایک جا یا ایک ٹھوراکٹھا کرنا یا جمانا
He hastily concentrated his whole force at his own camp.
اس نے فوراً اپنی تمام فوج چھاؤنی میں اکھٹی کرلی
noun
سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)
یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں
(of music)
منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
in concert with another
فلانے کی صلاح یا مت سے
noun
سیپیوں کا حال پڑھنے والا ۔ سنکھ بدیارتھی
adjective
مختصر ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ ۔ چھوٹا
The concise style, which expresseth not enough
but leaves somewhat to be understood. (Ben Jonson) مختصر عبارت جس سے پورا اظہار نہیں ہوتا، بلکہ کچھ نہ کچھ محذوف رہتا ہے
a concise writer
مختصر نویس
adverb
تھوڑے لفظ یا عبارت میں ۔ مختصر ۔ مُجملاً ۔ اختصاراً
noun
اختصار ۔ اجمال ۔ سنکشیپ ۔ کوتاہی
noun
مستی ۔ جَھل ۔ کام ۔ شہوت ۔ نفس ۔ آگ ۔ باہ ۔ مدن
adjective
مست ۔ شہوتی ۔ شہوت پرست ۔ کامی ۔ رس ونت ۔ رسیا
adjective
جوگ ۔ لائق ۔ واجب ۔ سزاوار ۔ موجب
ondign punishment
واجب یا مناسب سزا ۔ جوگ ڈنڈ
Looking for classic Urdu literature? Read the books