despondence, despondency
noun
نراسی۔ یاس۔ مایوسی۔ ناامیدی۔ کسر ہمت
Phrases & examples
to sink into despondence
مایوسی میں ڈوبنا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 175
noun
نراسی۔ یاس۔ مایوسی۔ ناامیدی۔ کسر ہمت
to sink into despondence
مایوسی میں ڈوبنا
noun
the state of being difficult
مشکل۔ دقت۔ دشواری۔ سخی۔ صعوبت۔ عسرت۔ پریشانی۔ حیرانی۔ مشقت۔ تنگی۔ کٹھن تائی۔ کشٹ۔ بپتا۔ سنکٹ۔ اڑی
something difficult
الجھیڑا۔ بکھیڑا۔ دقت۔ جنجال۔ عقدہ۔ جھنجھٹ۔ بھید۔ محنت
Difficulty makes desire. (Prov.)
دشواری شوق بڑھاتی ہے
falling out
کشمکش۔ کدوکاوش۔ تعرض۔ اینچا تانی
to draw out of a difficulty
مشکل سے نکالنا یا بچانا۔ مشکل آسان کرنا۔ سنکٹ کاٹنا۔ رہائی دینا۔ خلاص کرنا
to get into a difficulty
مشکل یا دقت میں پڑنا۔ مبتلا ہونا۔ پھنسنا
with difficulty
دقت، مشکل یا محنت سے۔ گرتے پڑتے۔ افتاں خیزاں۔ جوں توں کر کے
without difficulty
آسانی سے۔ سہج میں۔ بے دقت۔ بغیر تکلیف۔ آرام سے
noun
the act of digesting
ترتیب۔ انتظام۔ سریاؤ۔ درستی
Now good digestion wait on appetite, and health on both. (Shakespeare)
بھوک پہ تو ہاضمہ موقوف ہے اور تندرستی دونوں پر
conversion of food into chyme
پکاؤ۔ پچاؤ۔ ہضم۔ نضج۔ ہاضمہ۔ تحلیل
gradual solution
ہولے ہولے پیٹ کی گرمی سے بھوجن کا گلنا۔ پکاؤ۔ پختگی
power of digestion
قوت ہاضمہ۔ جٹھر اگنی۔ معدے کی آگ
verbnoun
immerse oneself
غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا
The Sun's rim dips, the stars rush out. (Coleridge)
سورج ڈوبا، ستارے کھلے
(followed by in or into) enter slightly
بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا
dipped into a multitude of books
سیکڑوں کتابیں دیکھ ڈالیں
incline downward
نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا
verb active
change the appearance
بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا
Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)
خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے
intoxicate
متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا
Some say drinking does disguise men. (Old Song)
بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے
The sailors and the shipmen all
Through foul excess of wine
Where so disguised that at the sea
They showed thmeselves like swine.
جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.
verb active
(Anat.)
کاٹنا۔ چیرنا۔ تشریح کے لئے چیرنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا پھاڑنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ امتحان کے لئے چاک کرنا
to dissect a dead body
لاش کو چیر کے دیکھنا۔ پوسٹ مارٹم کرنا
analyse into its constituent parts
جدا کرنا۔ امتحان کرنا۔ چاک کر کے امتحان کرنا
verbnoun
plunge into water
غوطہ لگانا یا مارنا۔ ڈبکی مارنا، لگانا یا کھانا۔ بڑکی مارنا
penetrate
ڈوبا رہنا۔ لاولین ہونا۔ مجذوب ہونا۔ تہ کو پہنچنا۔ خوض کرنا
verb active
perform
کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا
Do well and have well. (Prov.)
کر بھلا ہو بھلا
If you wish a thing well done do it your-self. (Prov.)
(Self done well done)
آپ کاج مہا کاج
carry into effect
انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا
Doing nothing is doing ill. (Prov.)
خالی بیٹھے ات پات سوجھے
finish
پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا
prepare
بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا
occasion
پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا
hoax
دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا
to do away
دور کرنا۔ رد کرنا۔ دفع کرنا۔ الگ کرنا۔ موقوف کرنا۔ علیحدہ کرنا
to do into
رچنا۔ پیدا کرنا۔ ترجمہ کرنا۔ التھا کرنا۔ بدلنا۔ پلٹنا
to do off
اتارنا۔ اتار لینا۔ برہنہ کرنا۔ ننگا کرنا
to do on
کپڑے پہننا۔ آراستہ ہونا
to do to death
مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ پران لینا
to do up 1.
باندھنا۔ لپیٹنا۔ کسنا
پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا
to do with
کام میں لانا۔ استعمال یا صرف میں لانا۔ برتنا۔ کام لینا
to have to do with
کسی سے سروکار، تعلق،غرض یا مطلب رکھنا
What have I to do with you, ye sons of Zeruiah? (2. Sam xvi. 10)
اے بنی ضریح مجھے تم سے کیا سروکار ہے
noun
the act of drawing
کھنچائی۔ انچاؤ۔ کشش
the act of drawing liquor into the mouth
گھونٹ کا بھرنا۔ گھونٹ۔ جرعہ
that which is drawn
شراب۔ عرق۔ کشید
potion
گھونٹ
(Mil.)
پرا۔ دستہ۔ جماعت
a sketch
نقشہ۔ خاکہ۔ مسودہ
a bill of exchange
ہنڈی۔ رقعہ
a current of air
ہوا یا پون کا جھوکا
(Naut.)
وہ گہرائی جس میں ناؤ یا جہاز پانی میں ڈوبا رہے
(pl.) game
مغل پٹھان۔ ڈرافٹ
a beast of draught
لدو جانور۔ باربرداری کے جانور۔ بھرت
draught of an account
خسرہ
draught of a pond
جھڑ۔ جھڑاؤ
at a draught
ایک گھونٹ میں
adjective
tractible
لچک دار۔ لچنے کے لائق۔ نرم۔ ملائم
capable of being drawn out into wire or threads
جس کا تار بہ آسانی کھنچ سکے
Looking for classic Urdu literature? Read the books