witling
noun
ظریف کی جھانٹ۔ ٹھٹے باز کی دم
Dictionary results for
Showing 8581–8590 of 8,666
noun
ظریف کی جھانٹ۔ ٹھٹے باز کی دم
noun
evidence
گواہی۔ شاہدی۔ ساکشی
ثبوت
the person
گواہ۔ شاہد۔ ساکشی
God is witness between thee and me.
ہمارے تمھارے خدا بیچ
eye-witness
گواہ عینی۔ عینی شاہد
ear witness
گواہ سماعی
marginal witness
حاشیے کا گواہ
with a witness
بہت زیادہ۔ از حد
subscribing witness
شناخت کا گواہ
noun
ظرافت۔ مذاق
adverb
جان بوجھ کر۔ دیدہ و دانستہ
noun
بیر بانی۔ مستورات۔ استری جاتی۔ عورت ذات۔ فرقہ زناں
noun
(at.)
یونی۔ دھرن۔ کوکھ۔ گربھ استھان۔ اندھیری کوٹھڑی۔ بچہ دان۔ رحم
جائے پیدائش
گڑھا۔ غار
in the womb of time
مستقبل کے پردے میں
noun
astonishment
تعجب۔ اچنبا۔ اچرج۔ حیرت
cause of wonder
عجیب چیز۔ نادر شے۔ اعجوبہ۔ عجائب۔ معجزہ
nine day's wonder
چار دن کی چاندنی۔ چار دن کی چمار چودس
seven wonder of the world
دنیا کی سات بڑی چیزیں۔ عجائبات ہفتگانہ
to be struck or filled with wonder
متعجب ہونا۔ حیران ہونا۔ ششدر ہونا
to do wonders
اجگت کرنا۔ معجزہ کرنا
verb neutor
be struck with wonder
متعجب ہونا۔ اچنبے میں ہونا۔ اچرج کرنا۔ تعجب کرنا
doubt
شبہ کرنا۔ شک کرنا
I wonder whether he will be here in time.
مجھے شبہ ہے،وہ وقت پر یہاں نہیں آئے گا
adverb
متعجبانہ
adjective
معجز۔ عجائبات کرنے والا
Looking for classic Urdu literature? Read the books