Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“in”

Showing 7961–7970 of 8,666

7961.

trading

adjective

بیوپار یا لین دین کرنے والا

7962.

train

verb active

Meanings

  1. 1

    draw along

    کھینچنا۔ گھسیٹنا

  2. 2

    allure

    ترغیب دینا۔ لبھانا۔ پھسلا کر لے جانا

  3. 3

    discipline

    تعلیم کرنا۔ تربیت کرنا۔ مشق کرانا

  4. 4

    break

    سدھانا۔ ہلانا۔ کاڑھنا۔ نکالنا

  5. 5

    ڈول ڈالنا

7963.

train

noun

Meanings

  1. 1

    enticement

    لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا

  2. 2

    trap

    دام۔ اوگی۔ جال

  3. 3

    the after part of anything

    پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ

  4. 4

    the tail of a bird

    پرند یا چڑیا کی دم

  5. 5

    لمبا گھسٹتا دامن

  6. 6

    a retinue

    ہمراہی۔ جلو کے لوگ

Show 5 more
  1. 7

    a series

    سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا

  2. 8

    process

    راہ۔ طریق۔ ڈھنگ

  3. 9

    گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ

  4. 10

    بارود کی لکیر۔ شتابہ

  5. 11

    ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین

7964.

trainable

adjective

تعلیم پزیر۔ تربیت پزیر

7965.

train-band

nounplural

فوج کا ایک گروہ۔ تمن

7966.

train-bearer

noun

دامن بردار۔ ذیل بردار۔ پائنچے بردار

7967.

trained

adjective

تعلیم یافتہ۔ تربیت یافتہ۔ سیکھا۔ سدھا ہوا

7968.

training

noun

تعلیم۔ تربیت۔ سدھاوٹ۔ مشق۔ ریاضت

7969.

training college

noun

ٹریننگ کالج۔ تعلیم المعلمین کا مدرسہ

7970.

train-oil

noun

مچھلی کا تیل۔ وھیل کا تیل

Looking for classic Urdu literature? Read the books