cedilla
noun
سین یا سکار کا شوشہ
Dictionary results for
Showing 171–180 of 770
noun
سین یا سکار کا شوشہ
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
noun
چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز
(weight centre)
مرکز ثقل ۔ گُرُت کیندر
(Phys.)
بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ
centre of motion
چال بیچ
centre of oscillation
جھوک بیچ
centre of the earth
مرکز زمین
centre of a circle, (Geom.)
چکر بیچ ۔ مرکز دائرہ
centre of gravity, 1. (Math)
بوجھ بیچ
adjective
ritual
سشٹا چاری ۔ رسمی
Christ did take away that external ceremonial worship that was among the Jews. (B. Stillingfleet)
عیسیٰ مسیح نے یہودیوں کی دکھاوے کی پوجا پاٹ اُٹھا دی۔
noun
outward rite
ریت رسم
Bring her up to the high altar, that she may
The sacred ceremonies there partake. (Spenser)
منڈھے کے تلے اس کو تم لاؤ اب کہ آ کر کرے رسم شادی وہ سب F.C.
forms of civility
اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
The sauce to meat is ceremony
Metting were bare without it. (Shakespeare)
ہے چٹنی گوشت پہ تکلف اور پھیکا ملنا بے تکلف
All ceremonies are, in themselves, very silly things but yet a man of the world should know them. (Chesterfield)
marriage ceremony
بیاہ کے ٹہلے ۔ رسوم شادی ۔ رسمیات ازدواج
master of ceremonies
میر مجلس ۔ مہتمم ۔ منتظم
to receive with ceremony
آدرمان یا آؤ بھگت کرنا
without ceremony
بے تکلف
verb active
lay or impose on
دھرنا ۔ ڈالنا
fill
بھرنا ۔ ڈالنا
The coulds are charged with electricity.
بادل بجلی سے بھرے ہوئے ہیں
intrust
سونپنا ۔ سپرد یا حوالے کرنا ۔ تحویل میں دینا
enjoin
تاکید کرنا ۔ ہدایت کرنا ۔ آگیا یا حکم کرنا ۔ ارشاد کرنا
(as a tax)
دھرنا ۔ لگانا ۔ باندھنا
(as a debt)
حساب یا بہی میں لکھنا یا چڑھانا
impute
نسبت کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ مُتہم کرنا ۔ لگانا
load (as a gun)
بھرنا ۔ ٹھاسنا ۔ ٹھوسنا
rush upon
ہلہ کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ فوج کشی کرنا
charge in excess
زیادہ دام لینا ۔ بڑھتی دام لینا ۔ بڑھتی لینا
noun
مار ۔ سزا ۔ گوشمالی ۔ کن اینٹھی ۔ تاڑن ۔ تعزیر ۔ شاسن ۔ ٹھونک ٹھانک
I have borne chastisement, I will not not offend any more.
میں نے سزا پالی،پھر قصور نہیں ہوگا
adjective
سستا ۔ سست مول ۔ اوت کا ۔ کم مول کا ۔ ارزاں ۔ کم قیمت ۔ کم خرچ ۔ ہلکے مول کا ۔ مندے بھاؤ کا ۔ کمتی دام والا
The cheap buyer takes bad meat. (Prov.)
ڈھونڈے جو مال سستا، پاوے خراب خستہ (مہنگا رووے ایک بار سستا رووے بار بار)
cheap and nasty, (Prov.)
سستا خراب خستہ (ارزاں بہ علت - فارسی مثل)
Where there are a great many sellers to a few buyers, there the thing to be sold will be cheap. (Locke.)
جہاں بیچنے والے بہت اور لینے والے کم، وہاں مال سستا
cheap as dirt or dog cheap
مٹی کے مول ۔ کوڑیوں کے مول ۔ پانی کے مولوں
to hold cheap, v.n.
حقیر یا ادنیٰ سمجھنا ۔ قدر نہ کرنا ۔ خیال نہ کرنا ۔ مٹی سمجھنا
noun
restraint
روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید
(in chess)
کشت ۔ شہ
to give a check (chess)
شہ دینا
(cloth)
چار خانہ ۔ شکر پارہ
in accounts
جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان
bill
ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل
a mark
نشان ۔ علامت ۔ صاد
verb active
restrain
روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا
(an evil)
رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا
reprove
ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا
examine an account
جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا
to check an account
حساب جانچنا یا پڑتالنا
(in chess)
کشت دینا ۔ شہ دینا
tick off
نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا
to check the items in a bill
پرچے کی رقمیں پڑتالنا
check industry
پیداواری، حرفہ یا تجارت پہ روگ لگانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books