bode
verb active
شگون یا سون دینا ۔ آئندہ کا حال بتانا
Phrases & examples
It bodes ill
یہ برا شگون یا کُسون ہے
Good onset bodes good end. (Spencer)
نیک آغاز، نیک انجام (مثل)
Dictionary results for
Showing 131–140 of 770
verb active
شگون یا سون دینا ۔ آئندہ کا حال بتانا
It bodes ill
یہ برا شگون یا کُسون ہے
Good onset bodes good end. (Spencer)
نیک آغاز، نیک انجام (مثل)
verb
ٹھٹکنا ۔ چونکنا ۔ ہچکنا ۔ جھجکنا ۔ پس و پیش کرنا
We start and boggle at every unusual appearance. (Glanville)
جھجکتے بھچکتے ہیں نئے روپ پہ
noun
breast
چھاتی ۔ سینہ
Put another man's child in your bosom and he will creep out of your elbow. (Prov.)
پرائے پوتوں کون سپوتی؟ (Who ever made another's child his own?)
(Met.)
دل ۔ من ہیا ۔ ہردا ۔ جگر
embrace
کولی ۔ بغل گیری ۔ ہم آغوشی
interior
بھیتری ۔ اندرونی
in the bosom of his family
اپنوں میں
bosom secret
دل کی بات یا بھید ۔ راز دلی
a bosom friend
دلی دوست ۔ ہم راز ۔ مِنتر ۔ پیارا یا گاڑھا منتر یا دوست
adjective
دونوں ۔ ہر دو
She alone is heir to both of us. (Shakespeare)
ہم دونوں کی ایک یہی وارث ہے
I will do both.
میں دونوں کام کر لوں گا
noun
اُبلا ہوا گوشت ۔ شوربے دار گوشت
noun
شوربہ ۔ شُروا ۔ یخنی
noun
سَوانا ۔ سیما ۔ سرحدیں ۔ حدود ۔ چوحدی ۔ حدود اربعہ ۔ حد ۔ ڈانڈا مینڈا
boundary cases
ڈانڈے مینڈے کے مقدمے ۔ مقدمات سرحدی
boundary dispute
تنازعہ سرحدی سیما بباد ۔ حدود کے جھگڑے
boundary mark or line
سوانا ۔ سرحد ۔ مینڈ ۔ ڈھوا
boundary (of a field)
باڑ ۔ مینڈ ۔ ڈولا
boundary of a village
گاؤں کا سِوانا
boundary roads between two states
ڈانڈا مینڈا ۔ سرحدی سڑک
برما
noun
a case
صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
dice box
چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
driver's seat
جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
(of a theatre)
خانہ ۔ درجہ
an iron ring in the nave of a wheel
آمن ۔ آون
a shooting box
شکاری گھر
(in comp.)
دان ۔ as pen box قلم دان
box drain
پٹی ہوئی موری یا بدر رو ۔ خصی پرنالا ۔ صندوقی موری
box office
دفتر جہاں ناچ گھر کے ٹکٹ بکتے ہیں
box-order
ناچ گھر میں جانے کی اجازت
in a box
مشکل میںپھنسا ہوا ۔ مبتلا ۔ گرفتار
Pandora's box
بس کی گانٹھ ۔ جھگڑے کی جڑ ۔ لڑائی کا مول ۔ سیہہ کا کانٹا ۔ کنیر کا پھول
pill-box
(۱) ڈبا ۔ ڈبیا (۲) حکیم کی گاڑی
noun
لڑکا ۔ لونڈا ۔ چھوکرا ۔ چھورا ۔ چَھونا ۔ دھوٹا ۔ نکا ۔ منڈا
Boys will be men.
یانوں سے سیانے ہوتے ہیں
All work and no play makes Jack a dully boy. (Prov.)
پلتے پلتے آدمی کولھو کا بیل ہوجاتا ہے۔ (مثل) (Constant grind will turn a man into an oil-man's ox.)
Boys-make boys. (Prov.)
لڑکے اپنا سا کرلیتے ہیں ۔ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے (مثل) (melons take their colour from regarding melons)
boy-king
بال راجا
boy's game, boy's play
لڑکوں کا کھیل
boy's love
لڑکوں کا عشق
boy's rhyme
لڑکوں کی تک بندی ۔ تک بندی
draw-boy
لڑکا ۔ شاگرد
Looking for classic Urdu literature? Read the books