Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“homo”

Showing 1–10 of 11

2.

homoeopath

ہومیوپیتھ۔ علاج بالمثل کا ڈاکٹر

3.

homoeopathy

noun

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے، اس مثل کے موافق علاج کرنا۔ ہومیوپیتھی

4.

homogeneous, homogeneal

adjective

موافق۔ ایک ساں۔ ہم جنس۔ ایک جاتی۔ ہم نوع۔ ہم قسم۔ متجانس۔ یک رنگ۔ یکساں

5.

homogeneousness

noun

ہم جنسیت۔ ایک سی طبیعت یا طینت

6.

homogeny

noun

ہم نسلی مشابہت

7.

homologous

adjective

متناسب۔ متجانس۔ ایک بستار کا

8.

homology

noun

علم تشریح کا وہ حصہ جس سے اعضا کا تناسب دریافت کریں۔ مطابقت۔ مماثلت۔ ہم نسبتی۔ تناسب

9.

homonym

noun

متفق الصورت و مختلف المعنی۔ تجنیس لفظی۔ ابہام

10.

body

noun

Meanings

  1. 1

    substance

    وجود ۔ مادہ ۔ شے ۔ بستو ۔ چیز ۔ تت

  2. 2

    material frame

    بدن ۔ دیہہ ۔ تن ۔ سریر ۔ کایا ۔ قالب خاکی ۔ انگ ۔ جسم ۔ ڈھانچ ۔ پنڈا ۔ کاٹھی ۔ جثہ

    • absent in the body, but present in spirit

      دیہ سے دور، من سے دھورے

  3. 3

    corpse

    مردہ ۔ لاش ۔ نعش ۔ جنازہ ۔ لوتھ

  4. 4

    collective mass

    گول ۔ مجموعہ ۔ جتھا ۔ جھنڈ ۔ گروہ ۔ جماعت ۔ منڈلی

  5. 5

    corporation

    زمرہ ۔ برادری ۔ بھیا چارا ۔ پنچایت

  6. 6

    person

    شخص ۔ آدمی ۔ نفر ۔ کس ۔ جن ۔ کوئی ۔ منش ۔ انسان ۔ لوگ

    • anybody

      کوئی آدمی

    • everybody

      ہر شخص یا سب کوئی ۔ ہر فرد بشر

    • Let the poor body alone

      بیچارے مردے کو جانے دو

Show 3 more
  1. 7

    main part

    قلب ۔ بیچ ۔ متن

  2. 8

    (a solid)

    جسم ۔ دَل دار بستو

  3. 9

    strengh

    زور ۔ بل ۔ طاقت

    • a homogeneous body

      جسم بسیط ۔ یکساں بستو

    • a vegetable body

      مادہٴ نباتی یا نباتاتی

    • an animal body

      مادہٴ حیوانی

    • in a body

      ایک سنگ ۔ ایک ہو کر ۔ اکھٹے ۔ جھنڈ کا جھنڈ ۔ غول کا غول

    • in the body of

      متن میں ۔ بیچ میں

    • the heavenly bodies

      اجرام فلکی ۔ آکاس بستو

    • the body of a boat

      خول

    • the body of a book

      متن

    • the body of a carriage

      ہودہ ۔ صندوق ۔ پھڑ

    • body of an army

      قلب لشکر ۔ کٹک مدھ

    • body of a ploughshare

      اکواسی

    • body of a writing

      متن ۔ اصل

Looking for classic Urdu literature? Read the books