form
verb active
Meanings
- 1
to make
بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ کرنا۔ پیدا کرنا
God formed man of the dust of the ground.
خدا نے آدمی کو زمین کی خاک سے بنایا ہے
- 2
shape
ڈھالنا۔ صورت بنانا۔ شکل یا ڈول بنانا۔ ڈول ڈالنا۔ صورت دینا۔ سدھارنا۔ سنوارنا۔ مرتب کرنا۔ سجانا۔ سریانا۔ آراستہ کرنا
He formed his troops into a hollow square.
اس نے اپنی فوج کو ایک خالی مربع میں سجایا
- 3
to train
سکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ سدھانا۔ درست کرنا
'Tis education forms the common mind. (Pope)
تعلیم ہی سب کے دلوں کو درست کرتی ہے
form an opinion
رائے قرار دینا۔ صلاح دینا۔ متا کرنا
form in battle-array
صف بندی کرنا
new land formed by recess of river
نوزمین برآمد۔ نو برآمد۔ گنگ برار
