aid
noun
Meanings
- 1
help
سہایتا ۔ سہارا ۔ دستگیری ۔ امداد ۔ اعانت ۔ مدد ۔ تائید ۔ معاونت
- 2
helper
ساتھی ۔ سہائی ۔ سہایک ۔ دستگیر ۔ مددگار ۔ معاون ۔ وسیلہ
- 3
subsidy
نعل بندی ۔ خراج
aided school
امدادی مدرسہ
grant in aid
امداد سرکاری
Dictionary results for
Showing 311–320 of 2,070
noun
help
سہایتا ۔ سہارا ۔ دستگیری ۔ امداد ۔ اعانت ۔ مدد ۔ تائید ۔ معاونت
helper
ساتھی ۔ سہائی ۔ سہایک ۔ دستگیر ۔ مددگار ۔ معاون ۔ وسیلہ
subsidy
نعل بندی ۔ خراج
aided school
امدادی مدرسہ
grant in aid
امداد سرکاری
noun
ہوا کا راستہ ۔ ہوا دان
noun
a short excursion
ہوا خوری ۔ سیر ۔ چہل قدمی ۔ تفریح
ventilation
ہوا کی آمدو رفت ۔ ہوا دینا
noun
antimony
کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
spirits
شراب کی روح ۔ شراب کا ست
noun
بوزہ خانہ
noun
whole
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
All is not gold that glitters. (Prov.)
جن میں چمک ، نہیں سب کنک
All's well that ends well. (Prov.)
انت بھلا سو بھلا
All covet all lose. (Prov.)
آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے
all things
سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
all I can
جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت
all's one
ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے
Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)
وہی تین بیسی وہی ساٹھ
all the while
اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں
noun
سرو پوتر ۔ ذات پاک
adjective
سرو آدرمان ۔ پرتشٹھت ۔ ذی عزت ۔ معزز
noun
permission
آگیا ۔ پروانگی ۔ اجازت ۔ حکم ۔ منظوری
portion appointed
پیٹیا ۔ چبینی ۔ سیدھا ۔ بھتا راتبہ ۔ راتب ۔ خوراک
salary
ماہانہ ۔ در ماہہ ۔ تنخواہ ۔ طلب ۔ وظیفہ ۔ مشاہرہ
deduction
گھٹی ۔ کمی ۔ منہائی ۔ وضع
allowance to zamindars ousted from their estate
مالکانہ ۔ حق مالک ۔ حق ملکیت
daily allowance
روزینہ ۔ روزن داری ۔ چبینی
deputation allowance
بھتا
house-rent allowance
کرایہ خرچ
personal allowance
ذاتی تنخواہ ۔ اضافہٴ ذاتی
tentage allowance
خیمہ خرچ
noun
دھرم سالا ۔ لنگر خانہ ۔ خیرات خانہ ۔ محتاج خانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books