Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“hen”

Showing 161–170 of 202

161.

recollection

noun

Meanings

  1. 1

    remembrance

    یادگاری۔ یاد۔ (یادگار)

  2. 2

    memory

    حافظہ۔ سُدھ۔ چیتا۔ سُرت

    • Recollection is when an idea is sought after by the mind, and, with pain and endeavour, found, and brought again in view. (Locke)

      جب طبیعت کسی خیال کو ڈھونڈے اور کدوکاوش سے اُسے دریافت کرکے پیش نظر کرے، اس کا نام حافظہ ہے۔

  3. 3

    that which is recollected

    یادداشت

162.

relish

noun

Meanings

  1. 1

    see / flavour, 2

  2. 2

    لطف۔ خوبی

    • When liberty is gone, Life grows insipid, had has lost its relish. (Addison)

      جب کہ جاتی رہے ہے آزادی زندگی کا مزا نہیں رہتا )F.C.(

  3. 3

    taste

    لطف۔ بُو۔ رنگ۔ (ذائقہ۔ چٹخارہ)

    • It preserves some relish of old writing.

      اس میں پرانے کلام کی بُو باقی ہے

  4. 4

    foundness

    چسکا۔ رغبت۔ شوق۔ چاہ۔ لت۔ مذاق۔ چٹ

    • relish for fine arts

      مصوری، راگ اور شاعری کا مذاق

  5. 5

    tinge

    جُز۔ رنگ۔ چاٹ۔ پٹُھ۔ چاشنی

  6. 6

    سالن۔ جو چیز کھانے کا مزہ زیادہ کرے۔ چٹنی۔ مصالحہ

163.

reprehend

verb active

الزام دینا۔ سرزنش کرنا۔ ملامت کرنا۔ ملزم کرنا۔ زجرکرنا۔ جھوٹ کی تہمت رکھنا۔ قصور وار ٹھہرانا۔

164.

reprehensibly

adverb

ملزم کی طرح۔ گناہ گار کے طور پر۔ قابل الزام یا قابل ملامت طور پر۔

165.

reprehension

noun

الزام۔ ملامت۔ سرزنش۔ تہمت۔ شکایت۔ توبیخ۔

166.

reprehensive

adjective

ملامت آمیز۔ سرزنش آمیز۔

167.

reprimand

verb active

Meanings

  1. 1

    reprehend

    ملامت کرنا۔ جھڑکنا۔

  2. 2

    reprove

    سزنش کرنا۔ عتاب کرنا۔ چشم نمائی کرنا۔ دھمکانا۔

168.

riches

n. pl.

زر۔ مال و متاع۔ دولت۔ دھن۔ سمپت۔ مایا۔ تمول۔ دولتمندی۔ امارت۔ امیری۔

Phrases & examples

  1. Riches have wings. (Prov.)

    دولت کے پر ہوتے ہیں۔ (مثل)

  2. Riches, like insects, when concealed they lie, Wait but for wings, and in their season fly. (Pope)

    دولت جو مثل کیڑوں کے رہتی ہے زمیں میں اڑتی ہے اپنے وقت پہ لگتے ہیں جونہی پر۔ (F.C)

169.

roughen

verb

کھردرا ہونا یا کرنا۔ روکھا کرنا یا ہونا۔ ناہموار کرنا۔ بدمزاج ہونا یا کرنا۔

170.

ruffle

verb active

Meanings

  1. 1

    wrinkle

    جھری، شکن، چنٹ یا چین ڈالنا۔ چننا۔

  2. 2

    roughen

    ناہموار کرنا۔ کھردرا کرنا۔ بے ترتیب کرنا۔

  3. 3

    disturb

    ہلڑ مچانا۔ بدانتظامی کرنا۔ درم برہم کرنا۔دق کرنا ۔چھیڑنا۔ خلل کرنا۔

  4. 4

    throw into cunfusion

    ابتر کرنا۔ تہ و بالاکرنا۔پریشان کرنا۔

  5. 5

    پھیکنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books