argumentum ad hominem
noun
دلیل لا طائل یا لاحاصل ۔ مثلاً تم بھی تو کرتے ہو تمہیں کیسا لگتا ہے
Dictionary results for
Showing 11–20 of 37
noun
دلیل لا طائل یا لاحاصل ۔ مثلاً تم بھی تو کرتے ہو تمہیں کیسا لگتا ہے
noun
مغالطہ ۔ بھلاوا
سونٹے کی دلیل
noun
بیگم
verb active
convey
لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
When he dieth he shall carry nothing away. (Prov.)
مرے پہ کچھ ساتھ نہیں جاتا
He carries fire in one hand and water in the other. (Prov.)
آگ لگا پانی کو دوڑے
urge, impel
بڑھانا ۔ تحریک کرنا
effect
جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
to carry one's point
مدعاپانا یا حاصل کرنا
capture
لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
The town was carried.
شہر سر کر لیا
bear, support
سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
imply
ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
This argument carries weight.
(۱) اس دلیل میں وزن ہے (۲) یہ پکی دلیل ہے
carry away, 1.
اُٹھا لے جانا ۔ اپنے ساتھ لے جانا ۔ لے جانا ۔ لے اُڑنا
(Naut.)
توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
We carried away our mizen masts
ہوا سے ہمارا بیچ کا مستول اُڑ گیا
to carry coals to new castle. (Prov.)
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ مثل
carry forward
لے جانا ۔ اُوپر لکھنا ۔ بر آورد
carry goods
اسباب ڈھونا
carry into effect
تعمیل کرنا ۔ بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ عمل میں لانا
carry it, carry it off
اڑانا ۔ خجالت مٹانا ۔ ہنسی میں ٹالنا
carry off (by disease)
مار ڈالنا ۔ دھرتی سے اٹھا لینا
The fever carried off ten thousand people.
بخار سے دس ہزار آدمی مر گئے
carry off (a person)
لے بھاگنا ۔ بھگا لے جانا ۔ ہرنا
carry on
چلانا ۔چلتا رکھنا ۔ جاری رکھنا ۔ پیروی کرنا
carry oneself well
چال سے چلنا
carry out or through
بجا لانا ۔ انجام یا انت کو پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ نمٹانا ۔ پورا کرنا
carry to an account
حساب پر چڑھانا ۔سیاہ کرنا ۔ حساب میں لکھنا
carry two faces under one hood
دو رخی باتیں کرنا
verb active
grasp firmly
مضبوط پکڑنا
make conclusive
بند کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ مات کرنا
clench one's fist
مٹھی باندھنا ۔ گھونسا بنانا
clinch the bargain
بات یا معاملہ پکا کرنا
clinch the argument
دلیل کاٹنا ۔ بحث ختم کرنا
adjective
جڑلا۔ ڈھیر کا۔ متعدد۔ کئی
cumulative argument
دلیل پر دلیل۔ پرمان پر پرمان
cumulative evidence
ثبوت پر ثبوت۔ ثبوت تائید ثبوت۔ جملہ ثبوت جو ایک دوسرے کی تائید کرے
cumulative medicine
دوائی جس کا اثر بار بار کھانے سے دکھائی دے،جیسا سنکھیا
cumulative punishment
سزا پر سزا۔ سزائے متعدد۔ کنی ڈنڈ
verb active
put in place
ترتیب کرنا۔ مرتب کرنا۔ آراستہ کنا۔ درست کرنا۔ سنوارنا۔ سجانا۔ سریانا۔ جگہ سر رکھنا۔ ترتیب وار رکھنا
settle
ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ نبٹانا۔ چکانا۔ تصفیہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ فیصل کرنا
Endure and conquer, Jove will soon dispose
To future good our past and present woes. (Dryden)
صبروشکر انساں کو ہیگا اس بجا اگلے پچھلے غم کے بدلے وہ خدا جلد ہم کو نیک بخشے گا جزا F.C.
incline
مائل کرنا۔ جھکا لینا۔ رجوع کرنا۔ راغب کرنا۔ کھینچ لینا
He was disposed to give it up.
اس کی چھوڑ دینے کی نیت تھی
dispose of
بیچ ڈالنا۔ بیع کرنا۔ فروخت کرنا۔ الگ کرنا۔ القظ کرنا
dispose for
موزوں بنانا یا کرنا
dispose of an argument
تردید کرنا۔ کاٹنا۔ رد کرنا۔ ہٹانا۔ توڑنا
dispose of a dispute
جھگڑا چکانا۔ رفع دفع کرنا۔ تصفیہ کرنا۔ فیصلہ کرنا
adjective
of little weight, worth, or importance
ہلکا۔ سبکسار۔ خفیف۔ چھوٹا۔ اوچھا۔ ادنیٰ۔ بے وقعت۔ بے قدر
given to trifling
لغو۔ بے معنی۔ فضول۔ واہی۔ ناچیز۔ باد ہوائی۔ بیہودہ
frivolous argument
دلیل قیاسی۔ پوچ دلیل
adjective
excellent
بھلا۔ اچھا۔ خوب۔ نیکا۔ عمدہ۔ تحفہ۔ نفیس۔ جمیل۔ مناسب۔ اچت۔ جوگ۔ لائق۔ قابل۔ بہتر۔ نیک۔ خاصہ۔ پاکیزہ۔ درست۔ سبھ۔ خالص۔ کھرا۔ ٹھیک۔ معقول
pious
پارسا۔ نیک۔ بھگت۔ عابد۔ دین دار۔ خدا ترس۔ نیک بخت۔ نیک خصلت۔ نیک طینت۔ پاک دامن
kind
رحیم۔ مہربان۔ فیاض۔ کریم۔ کرپال۔ دیال۔شفیق
The men were very good to us.
وہ لوگ ہم پر بہت مہربان تھے
of use
کام کا۔ مفید۔ گن کاری۔ پھل دایک۔ بھلا۔ فائدے مند
dextrous
چالاک۔ تیز۔ پھرتیلا۔ مشاق۔ ہوشیار
Those are generally good at flattering who are good for nothing else.
خوشامد میں وہی لوگ مشاق ہیں جنکو اور کچھ نہیں آتا
Good swimmers are oftenest drowned. (Prov.)
تیراک ہی ڈوبتے ہیں (مثل)
sufficient
کافی۔ ٹھیک۔ وافی۔ قابل۔ معقول۔ واجب
good argument
معقول دلیل
real
سچا۔ حقیقی۔ صحیح۔ واقعی۔ جائز۔ راست۔ اصلی
considerable
بہت۔ کڑا۔ سخت۔ بڑا
full
پورا۔ بے کسر۔ کامل۔ مکمل
honourable
اشراف۔ ذی عزت۔ دیانت دار۔ پاک
A good name is better than precious ointment.
امیری سے نیک نامی اچھی
good and bad
بھلا برا۔ نیک و بد۔ کھوٹا کھرا۔ نرم گرم
good and valid
صحیح اور پختہ
good behaviour
نیک چلن۔ نیک رویہ۔ خوش طریق
good for nothing
نکما۔ ناکارہ۔ کسی گوں کا نہیں۔ کسی کام کا نہیں۔ ان ارتھ۔ برتھا۔ بے فائدہ۔ لاحاصل
good opinion
اچھی مت۔ حسن ظن۔ عمدہ رائے
good title
حق واجب
a good fellow
یار باش
a good many
بہت سے۔ بہت سارے
as good as
برابر۔ مساوی۔ جیسا۔ گویا۔ بقدر۔ بمنزلہ۔ بمرتبہ
as good as one's word
بات کا پورا یا سچا
in good faith
بہ نیک نیتی۔ خوش نیتی سے
in good time
اچھے وقت پر۔ عین وقت پر۔ موقع پر۔ بر وقت۔ بر محل
make good (a charge)
ثابت کرنا
make good (a loss)
ٹوٹا پورا کرنا
stand good
قائم۔ برقرار، ثابت یاجوں کا توں رہنا۔ بنا رہنا
to think good
پسند کرنا۔ اچھا خیال کرنا۔ اچھا سمجھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books