grass
noun
گھاس۔ گیاہ۔ کاہ۔ علف
Phrases & examples
Grass grows not upon the highway. (Prov.)
راستہ پر گھاس نہیں اگتی
Dictionary results for
Showing 1–10 of 16
noun
گھاس۔ گیاہ۔ کاہ۔ علف
Grass grows not upon the highway. (Prov.)
راستہ پر گھاس نہیں اگتی
noun
آنکھ پھوڑ ٹڈا
adjective
گھاس کا۔ گھاس دار
کاہی۔ گیاہی
noun
(of grass)
پٹھا ۔ پٹا ۔ پٹی ۔ تام
(of a sword)
پھل ۔ پھلڑا
a dashing fellow
بانکا ۔ چھبیلا ۔ چھیل چکنیا ۔ ترچھا ۔ کج کلاہ
noun
گٹھڑی ۔ مُٹھڑی ۔ پوٹلی ۔ پلندا ۔ بقچہ ۔ بستہ ۔ بنڈل (Cor.)
bundle of cow-pats
چُھوآ ۔ ہیل ۔ کھاس
bundle of grass
گھاس کا گٹھا ۔ گٹھڑی ۔ بوجھا ۔ بھروٹا یا لادی
bundle of papers
کاغذوں کا مُٹھا یا گڈی
verbnoun
چچیانا ۔ چوں چوں کرنا
the chirring grasshopper
چچیاتا ٹڈّا
noun
تپتیا گھاس ۔ طرفیل
go from clover to rye-grass
گیہوں کی چھوڑ کر جو کی کھانا ۔ مالیدہ یا گری چھوارے چھوڑ کر بُھس کھانا
to live in clover
پانچوں انگلیاں گھی میں ہونا ۔ آنند میں رہنا ۔ اللّے تللّے کرنا
adjective
see fresh 2 and 4.
having the colour of grass
ہرا۔ سبز
as green as grass
دوب سا ہرا
having a sickly greenish colour
بیمار جوان عورت کا سا رنگ۔ پیلا۔ زرد۔ پیلا سا
not ripe
کچا۔ خام۔ نارسیدہ۔ ہرا
green fruit
کچا پھل
immature in age or experience
کم سن۔ یانا۔ نابالغ۔ بالک۔ سیکھتڑ۔ نوآموز۔ نا تجربہ کار۔ خام۔ کچا
a green hand
نا تجربہ کار آدمی
not dry
تر۔ سبز۔ گیلا۔ ہرا۔ کچا
green wood
گیلی لکڑی
noun
نیمبو۔ لیمو۔ ترنج۔
leon grass
اگن گھاس
verb active
cut down with a scythe
درانتی سے کاٹنا۔ کاٹنا
cut down the grass from
گھاس کاٹنا۔ جنگل صاف کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books