indulge
verb active
Meanings
- 1
give way to
خو کرنا۔ عادت ڈالنا۔ راضی کرنا۔ خوش کرنا
- 2
grant
دینا۔ عطا کرنا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ معاف کرنا۔ جائز یا روا رکھنا۔ دلجوئی کے لیے دینا
- 3
مزے لینا۔ لطف اندوز ہونا۔ جی بھر کے مزہ لینا
indulge in
عادی ہونا۔ خوگر ہونا
indulge with
خوش کرنا۔ مسرور کرنا
