bumper
noun
Meanings
- 1
a glass full
لبریز ۔ لبا لب پیالہ ۔ جام لبریز ۔ مونہا منہ کٹورا
- 2
a bumper house
ایک خلقت ۔ بڑے آدمی ۔ آدمیوں سے بھرا ہوا گھر ۔ انبوہ
Dictionary results for
Showing 31–40 of 183
noun
a glass full
لبریز ۔ لبا لب پیالہ ۔ جام لبریز ۔ مونہا منہ کٹورا
a bumper house
ایک خلقت ۔ بڑے آدمی ۔ آدمیوں سے بھرا ہوا گھر ۔ انبوہ
adjective
full of bushes
جھاڑ دار ۔ جھاڑی دار ۔ گھپے دار
bushy tail
گھپے دار دُم
adverb
ہوشیاری سے ۔ چوکسی سے ۔ خبرداری سے ۔ احتیاطی سے
adjective
اتھر ۔ کبھی کچھ کبھی کچھ
His course had been changeful. (Motley)
اس کے ڈھنگ کبھی کچھ تھے کبھی کچھ
noun
benevolence
بھلائی ۔ نیک نیتی ۔ خیر خواہی ۔ سخاوت
To buy dear is no charity
مہنگا خریدنا کچھ سخاوت نہیں ہے
alms
دان ۔ بیلا ۔ بور ۔ پُن ۔ سدا برت ۔ لنگر ۔ زکوٰة ۔ خیرات
Charity begins at home.
اول خویش بعدہ درویش اندھا بانٹے شیرنی اپنوں ہی کو دے
liberal mindedness
دریادلی ۔ سخاوت ۔ فیاضی ۔ انصاف
The highest exercise of charity is chariy towards the uncharitable. (Buckminister)
برے کے ساتھ بھلائی کرنا، عین بھلائی ہے (جو تو کو کانٹے بوئے، تا کو بو تو پھول تو کو پھول کے پھول ہیں،تاکو ہیں ترسول
(For thorns that prick full sore do you but flowers set.
His thorns Shiv's trident bear, your flowers more flowers beget)
The charities that soothe, and heal, and bless
Are scattered at the feet of man like flowers. (Wordsworth)
جن نیکیوں سے برکت و تسکین، شفا ملے ہیں بکھری جیسے پھول وہ انساں کے پا تلے F.C.
pl. charities, charitable institutions
دھرم سالا ۔ خیرات خانہ ۔ اسپتال وغیرہ
charity boy, - girl, - children, -brat
ٹکڑوں کا پلا بچے جو خیرات سے پالے جائیں
charity grab
خیراتی کپڑے ۔ پُن بَستر
charity lands, lands assigned for charitable purposes.
برمھوتر ۔ دیوتر ۔ بسن پریت ۔ پیران ۔ کرشن آرین ۔ ائمہ ۔ فقیران
charity school
خیراتی مکتب یا مدرسہ
sisters of charity
سادھنی ۔ بائیاں ۔ آرجاں
adverb
خوشی سے ۔ دل دے کے ۔ دل سے ۔ شوق سے ۔ سر آنکھوں سے ۔ بسروچشم ۔ بہ دل و جان ۔ جی جان سے
He bears his misfortunes cheerfully
وہ ہنسی خوشی بپتا جھیلتا ہے
adjective
کھچا کھچ ۔ مونہا ۔ مونہ ۔ بھرپور
adjective
adequate
بس ۔ کافی ۔ بہت ۔ وافی
qualified
لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ مستعد
having legal power
صاحب اختیار ۔ مختار ۔ قادر ۔ سامرتھی ۔ مجاز
rightfully belonging
اُچت ۔ روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب
It is not competent to the plaintiff to object.
مدعی کو عذر کرنے کا اختیار نہیں ہے
competent authority
حاکم ذی اختیار ۔ با اختیار یا مجاز
competent understanding
صحیح اور درست عقل ۔ پکی سمجھ
is competent
اختیا ر پہنچتا ہے ۔ اس قابل یا لائق ہے ۔ مجاز ہے
is not competent
اختیار نہیں ہے ۔ مجاز نہیں ہے
noun
اقرار ۔ سوئیکار ۔ انگیکار ۔ اقبال ۔ ایجاب ۔ اعتراف
confession of crime
اقرار جرم
confession of judgment
اقبال دعویٰ
full confession
پکا اقرار ۔ اقرار کامل
noun
a single seed
دانہ ۔ تخم
grain
انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ
Corn in good years is hay ; in ill years straw is corn. (Prov.)
بھلے سمے میں ناج گھاس، برے سمے میں بھوسا ناج
corn-field
کھیت ۔ جیونار ۔ مزرعہ ۔ کشت زار
beard of corn
بھٹّے کا بالُو ۔ بالو
bundles of unthreshed corn
لانک ۔ گرا ڈھیر
full ear of corn
پکا ناج ۔ پکی بال
granary of corn
کھتّا ۔ کھتّی ۔ کوٹھا ۔ کوٹھی
quantities of grain
دانہ ۔ غلہ
store of corn
خرمن ۔ کھلیان ۔ ناج کا ڈھیر ۔ راس
to tread out corn
روندنا ۔ پیر چلانا ۔ دائیں چلانا ۔ گاہنا
to weed and clear corn
ناج برسانا ۔ برسانا ۔ غلہ صاف کرنا ۔ چھانٹنا ۔ نلانا اور صاف کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books