frost
verb active
پالے سے ڈھانپنا۔ برکنا۔ چھڑکنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
verb active
پالے سے ڈھانپنا۔ برکنا۔ چھڑکنا
noun
the act
انجماد۔ بسگی۔ جماؤ
the state
سرما۔ جاڑ۔ ٹھنڈ۔ ٹھر
frozen dew
پالا۔ برف
a killing frost
خونی برف
black frost
جلانے یا جھلسنے والا پالا
noun
پالے سے کسی عضو کا مار جانا۔ لقوہ۔ فالج
adjective
سرما زدہ۔ پالا ا۔ افسردہ۔ ٹھٹھرا ہوا۔ مفلوج۔ ٹھنڈ یا ٹھر کا مارا
adverb
ٹھنڈ سے۔ سردی سے۔ خنکی سے
سرد مہری سے
noun
کوفت ی۔ برپشا۔ ایسا نقشیں کام جمی میں پالا پڑا معلوم ہو
adjective
producing frost
سرد۔ ٹھنڈا۔ خنک
containing frost
یخ بستہ۔ بالے دار
chill in affection
بے محبت۔ سردمہر۔ بے پریت۔ نرموہی
grey haired
گالا سا۔ برف سا سفید۔ روٹی سا
frosty head
گالا سا سر
verb active
tie together
باندھنا ۔ گٹھڑی،گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا
Bind them in bundles.
گڈیاں باندھ لو
Bind so as you may unbind. (Prov.)
ایسا باندھو کہ کھول سکو
(a book)
پٹھا چڑھانا ۔ جلد باندھنا
make fast
پکا کرنا ۔ درِڑ کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ محکم کرنا ۔ مستحکم کرنا
Bind fast, find fast. (Prov.)
سنبھال رکھ، گن اٹھا (مثل)
enwrap
لپیٹنا ۔ باندھنا
bind up my wounds
زخموں کو باندھ دو
enchain
باندھ لینا ۔ جکڑنا ۔ ہتھکڑی یا بیڑیاں ڈالنا ۔ مشکیں باندھنا ۔ گرفتار کرنا ۔ قید کرنا
restrain
باندھنا ۔ روکنا ۔ باز رکھنا
congeal
جمانا
frost binds the stream
پالے سے نالہ جم جاتا ہے
make costive
اڑ کرنا ۔ قبض کرنا
certain food binds the bowels
بعض غذا قبض کرتی ہے
oblige by kindness
احسان سے باندھنا ۔ ممنون کرنا ۔ احسان مند کرنا
oblige by contract
عہد نامہ لکھوانا ۔ شرط کرانا ۔ پابند کرنا
bind apprentice
شاگرد کرنا ۔ شاگردی میں لانا یا سونپنا
bind by oath
قسم لینا ۔ بچن لینا
bind over
1. حکماً طلب کرنا ۔ سمن بھیج کر طلب کرنا 2. حاضر ضمنی یا فعل ضامنی لینا
bind to
باندھنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ زیر کرنا ۔ مجبور کرنا
bind up in
مل جانا ۔ جوت میں جوت سمانا ۔ ایک جگر ہو جانا ۔ لولین ہونا ۔ ڈوری لگنا
His life is bound up in the lad's life.
اس کی زندگی اس کے لڑکے کی زندگی کے ساتھ لگی ہوئی ہے
verb active
cut with the teeth
کاٹنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ کھانا ۔ بھنبوڑنا ۔ بڑکی بھرنا
If you cannot bite never show your teeth. (Prov.)
کاٹ سکو نہ دانت دکھاؤ
pain
لگنا ۔ چرمرانا ۔ جلانا
Pepper bites the mouth.
مرچ سے منہ جلتا ہے
Frosts bite the meads.
پالا جنگل کو مار جاتا ہے
take hold of
پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ تھامنا
The anchor bites the ground.
لنگر زمین پکڑ لیتا ہے
take a bait
منہ مارنا
cheat
ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ جُل دینا
bite the dust or the ground
کھیت رہنا ۔ کام آنا ۔ مارا جانا
bite the lips
ہونٹ چبانا ۔ ہونٹ کاٹنا
to bite (a snake)
ڈسنا ۔ کاٹ کھانا
(a wasp)
ڈنک مارنا
to bite one's thumb at one
انگوٹھا دکھانا یا چڑانا
verb active
غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا
The frosts that winter brings which candy every green. (Drayton)
جو جاڑا کہ آتا ہے پالے کے سنگ چھڑکتا ہے سبزے کے اوپر وہ قند F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books