overlook
verb active
Meanings
- 1
view from a high place
بلند جگہ سے دیکھنا۔ اوپر سے دیکھنا
- 2
inspect
غور کرنا۔ نظر ثانی کرنا۔ نگرانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا
- 3
pass by
چشم پوشی کرنا۔ نظر نہ کرنا۔ دھیان نہ کرنا۔ گئی کرنا۔ درگزر کرنا۔ جانے دینا۔ اغماض کرنا۔ طرح دینا
- 4
neglect
جان کر غفلت کرنا۔ پہلو تہی کرنا۔ فروگزاشت کرنا۔ نظر انداز کرنا
