Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“fleet”

Showing 1–10 of 12

1.

fleet

verb active

Meanings

  1. 1

    pass over rapidly

    جلدی جانا۔ جلد طے کرنا۔ جلد گزرنا

    • A ship fleets the gulf.

      ایک جہاز کھاڑی سے گزرتا ہے

  2. 2

    enjoy life

    وقت کو ہنسی خوشی میں گزارنا

2.

fleet

verbnoun

جلد جانا۔ اڑ جانا۔ چمپت ہونا۔ غائب ہونا۔ فرار ہونا۔ کافور ہو جانا۔ چل دینا

4.

fleet

noun

Phrases & examples

  1. a former prison and river in London

    لندن کے ایک قدیمی قید خانے اور دریا کا نام

  2. fleet parson

    ادنٰی پادری جو ماں باپوں کی بغیر مرضی اور عام کی بدون خبر شادیاں کراتا ہے

  3. fleet marriage

    گاندھرو بواہ

5.

fleet

noun

جہازوں کا بیڑا۔ بیڑا

Phrases & examples

  1. in charge of fleet

    بیڑے دار۔ میر بحر

6.

fleeting

p.adjective

گزراں۔ چنچل۔ چلتا ہوا۔ ناپائیدار۔ بے بنیاد۔ چند روزہ۔ نقش بر آب۔ عارضی

7.

fleetly

adverb

جلد۔ جلدی سے۔ پھرتی سے۔ تیزی سے۔ چالاکی سے۔ بیگ

8.

fleetness

noun

جلدی۔ شتابی۔ تیزی۔ تندی۔ چالاکی۔ تیز رفتاری

9.

ceremonial

adjective

Phrases & examples

  1. ritual

    سشٹا چاری ۔ رسمی

  2. Christ did take away that external ceremonial worship that was among the Jews. (B. Stillingfleet)

    عیسیٰ مسیح نے یہودیوں کی دکھاوے کی پوجا پاٹ اُٹھا دی۔

10.

evanescent

adjective

Meanings

  1. 1

    fleeting

    چلا جانے والا۔ گزر جانے والا۔ کافور ہوجانے والا۔ غائب ہونے والا ۔نقش بر آب۔ فانی

  2. 2

    imperceptible

    باریک۔ نامعلوم۔ غیر محسوس۔ دقیق

Looking for classic Urdu literature? Read the books