patch
verb active
Meanings
- 1
mend
پیوند یا تھیگلی لگانا۔ گانٹھنا۔ جوڑنا۔ ٹانکنا۔ پارہ دوزی کرنا
- 2
repair
ٹیپ ٹاپ کرنا۔ عیب پوشی کرنا۔ تھوپ تھاپ کرنا۔ مرمت کرنا
to patch the face
تل یا خال بنانا
to patch up a story
قصہ جوڑنا۔ باتیں بنانا۔ مضمون گانٹھنا
