Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“every”

Showing 41–50 of 54

42.

politeness

noun

خلق۔ مروت۔ خوش اخلاقی۔ آدمیت۔ انسانیت۔ بھلمنسات۔ شائستگی۔ خوش خلقی۔ ادب

Phrases & examples

  1. Ceremonies are different in every country;

  2. but true politeness is everywhere the same.

  3. (Goldsmith)

    ہر ملک کی رسمیں مختلف ہیں،‌مگر سچی خوش اخلاقی سب جگہ یکساں ہے

44.

reflect

verb neutor

Meanings

  1. 1

    return rays or beams

    منعکس ہونا۔ عکس ڈالنا۔ عکس دکھانا۔ چمکنا۔ (انعکاس کرنا)

  2. 2

    revert

    پلٹا کھانا۔ پلٹنا۔ اُچٹنا۔ پھر جانا۔ لوٹنا۔ مڑنا

    • Inanimate matter moves always in a straight line, and never reflects in an angle.

      بیجان چیزیں ہمیشہ سیدھے خط میں چلتی ہیں اور کبھی مڑتی نہیں

  3. 3

    contemplate

    خیال کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ فکر کرنا۔ اندیشہ کرنا

    • In every action reflect upon the end.

      ہر کام میں پہلے انجام سوچ لو

  4. 4

    cast reproach

    الزام لگانا۔ طعن کرنا۔ دوش دینا۔ حرف لانا

    • Errors of wives reflect on husbands.

      بیویوں کی غلطی اُن کے خاوندوں پر حرف لاتی ہے

45.

respect

noun

Meanings

  1. 1

    attention

    توجہ۔ خیال۔ دھیان۔

  2. 2

    regard

    لحاظ۔ پاس۔ التفات۔ تعظیم۔ عزت۔ قدر۔ حرمت۔ توقیر۔ آدر۔ مان۔

    • No power, no respect. (Prov.)

      بل بن آدر نہیں۔

  3. 3

    (pl.) expression of respect

    آداب۔ تسلیمات۔

  4. 4

    relations

    لگاؤ۔ نسبت علاقہ۔

    • in every respect

      بہرحال۔ بہر کیف۔ بہر صورت۔

    • in many respects

      بہت باتوں میں۔ کئی پہلوؤں سے۔ کئی لحاظ سے۔

    • in respect of

      بلحاظ۔ بارے میں۔

    • to pay one's respects

      آداب بجالانا۔ تسلیمات۔ عرض کرنا۔

    • with respect to

      حق میں ۔بلحاظ۔

46.

reverie, revery

noun

خیال باطل۔ شیخ چلی کا سا منصوبہ۔ خیالی پلاؤ۔ محویت۔

47.

salve

noun

Meanings

  1. 1

    مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)

  2. 2

    remedy

    علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر

    • There is salve for every sore

      ہر درد را علاجے

48.

sceptic

noun

ایک گروہ حکما کا جو ہر شے محشوش کی اصلیت پر شک کرتے تھے۔ کافر۔ وہمی۔ شکی۔ منکر۔ بھرمی۔ وسواسی۔

Phrases & examples

  1. The dogmatist is sure to everything and the sceptic believers nothing.

    بسواسی پر ہر ایک بسواس کرتا ہے۔ وسواسی ہر ایک میں وسوسہ کرتا ہے

49.

season

noun

Meanings

  1. 1

    رت۔ موسم۔ سما۔ فصل

    • Everything is good in its season. (Prov.)

      ہر چیز‌اپنی رت میں اپنی لگتی ہے

  2. 2

    proper conjuction

    ساعت سعید۔ مناسب وقت۔ موقع۔ محل۔ سما

  3. 3

    a certain period of time not very long

    کچھ مدت۔ کچھ عرصہ۔ کچھ روز۔ چند روز۔ کئی ایک دن۔

    • in season

      موقعے پر

    • out of season

      بے رت۔ بے موسم

50.

shift

verb neutor

Meanings

  1. 1

    move

    جگہ بدلنا۔ ڈکنا۔ پھرنا۔ ہلنا۔ ڈھلکنا۔ ٹلنا۔

  2. 2

    change one's occupation

    نیا پیشہ اختیار کرنا۔

  3. 3

    contrive

    تدبیر یا اپائے کرنا۔

    • Nature instructs every creature hoe to shift for itself in cases of danger

      خطرے کے موقع پر ہر مخلوق کو قدرت سکھاتی ہے کہ کیا کرنا چاہیے

  4. 4

    حکمت عملی کرنا۔ چالاکی کرنا۔ چال چلنا۔ (ترکیب نکالنا۔ جتن کرنا۔ رستہ نکالنا)

Looking for classic Urdu literature? Read the books