erst
adverb
آگے۔ پہلے۔ اس سے پہلے۔ سابق میں
Dictionary results for
Showing 1–10 of 51
adverb
آگے۔ پہلے۔ اس سے پہلے۔ سابق میں
verb active
seize
پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ گہنا ۔ آگے دھر لینا ۔ گرفتار کرنا
understand
سمجھ لینا ۔ بوجھنا ۔ بات پانا ۔ تاڑنا ۔ مطلب کو پہنچنا
fear
بھے کھانا یا ماننا ۔ ڈرنا ۔ ڈرپنا ۔ خوف کرنا ۔ اندیشہ کرنا
noun
فوقیت ۔ غلبہ ۔ تاثیر ۔ بس
Custom has an ascendancy over the understanding
رواج کو عقل پر غلبہ ہے
noun
companion
ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
partner
ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)
جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے
p.adjective
confined
بندھا ہوا ۔ پابند ۔ پابستہ ۔ مقید ۔ مجبور ۔ ناچار
They that are bound must obey. (Prov.)
نوکر کو عذر کیا؟ (مثل) (Can a servant object)
bound hand and foot
ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے
destined for
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
bounden
فرض ۔ واجب ۔ لازم
as in duty bound
جیسا کہ فرض ہے
We are bound to be honest, not to be rich. (Prov.)
رہے ایمان، جائے سب کچھ (Remain but integrity, perish all beside.)
(in comp.)
بستہ ۔ جوڑ
bounden duty
فرض عین
bound (as a book)
بندھی ہوئی ۔ مجلد ۔ شیرازہ بند
bound for a place
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
Where are you bound?
آپ کہاں جانے والے ہیں؟
bound in wedlock
منعقدِ نکاح ۔ بندھے ہوئے
bound together
عہد و پیمان میں بندھے ہوئے ۔ آپس میں عہد و پیمان ہے
is bound
ضرور، واجب، اوش یا لازم ہے
is bound by law to do
قانوناً کرنا واجب ہے
is bound to pay
واجب الادا ہے
homeward bound (a ship)
ولایت جانے والا جہاز
overstep or exceed bounds
حد سے گزرنا ۔ تجاوز کرنا ۔ پاؤں باہر نکالنا
noun
بھیجا ۔ مغز
understanding
عقل ۔ بدھ ۔ سمجھ ۔ فہم ۔ دماغ
His brains are addled. (Prov.)
اس کا دماغ پراگندہ ہوگیا
The brains don't lie in the beard. (Prov.)
ڈاڑھی پہ عقل نہیں ہے۔ (بزرگی بہ عقل است نہ بسال ۔ فارسی مثل) (Greatness is mind not years)
adjective
بچوں کی سی ۔ چبلّا ۔ طفلانہ ۔ طفل مزاج
When I was a child I spoke as a child, I understood as a child, I thought as a child, but when I became a man, I put away childish things.
جب میں بالک تھا تو بالک ہی کی طرح بولتا، بالک ہی کی طرح سمجھتا، بالک ہی کی طرح سوچتا، پر جب میں جوان ہوا تو بچوں کی سی سب باتیں چھوڑ دیں
adjective
adequate
بس ۔ کافی ۔ بہت ۔ وافی
qualified
لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ مستعد
having legal power
صاحب اختیار ۔ مختار ۔ قادر ۔ سامرتھی ۔ مجاز
rightfully belonging
اُچت ۔ روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب
It is not competent to the plaintiff to object.
مدعی کو عذر کرنے کا اختیار نہیں ہے
competent authority
حاکم ذی اختیار ۔ با اختیار یا مجاز
competent understanding
صحیح اور درست عقل ۔ پکی سمجھ
is competent
اختیا ر پہنچتا ہے ۔ اس قابل یا لائق ہے ۔ مجاز ہے
is not competent
اختیار نہیں ہے ۔ مجاز نہیں ہے
verb active
comprise
گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
understand
بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
noun
ایک قسم کا کوا
Daws love one another's prattle. (Prov.)
ہے کوے کو کوے کی بولی پسند
(crows understand the language of crows)
(کھگ جانے کھگ ہی کی بھاشا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books