Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“err”

Showing 11–20 of 189

11.

aberrate

بھٹکنا ۔ گمراہ ہونا ۔ کج روی اختیار کرنا

12.

aberration,

adjectiveverb

Meanings

  1. 1

    deviation

    کریت - گم راہی - چوک

  2. 2

    (of mind)

    بیہوشی ۔ بدحواسی ۔ جنون ۔ خلل دماغ

  3. 3

    (optics)

    نظر کا دھوکا ۔ نگاہ کی چوک ۔ چلتی نگاہ پھیر

13.

anarchy

noun

Meanings

  1. 1

    political

    غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری

  2. 2

    general

    ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی

    • Spread anarchy and terror all around. (Cowper.)

      بدعملی اور ڈر سب جگہ پھیل گیا

14.

annex

verb active

لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا

Phrases & examples

  1. to annex territory

    قلمرو میں شامل کرنا ۔ ملک میں ملانا ۔ اپنے راج میں ملانا ۔ الحاق کرنا ۔ ملحق کرنا

15.

barberries

noun

زرشک

16.

barberry

noun

ایک قسم کا پودا جس میں زرد پھول اور چھوٹے سرخ پھل ہوتے ہیں

17.

benefit

noun

Meanings

  1. 1

    a favour conferred

    کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان

    • Benefits, like flowers, please most when they are fresh.

      تازہ احسان تازے پھول، باسی احسان باسی پھول

  2. 2

    profit

    لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع

    • a performance given for one's benefit

      ایک سوانگ یا راگ منڈلی کسی کے اُپکار کے لئے

    • benefit of clergy

      خاص حق پادری کی رہائی کا

18.

berry

noun

بیر ۔ پیپلی ۔ بڑکولا

19.

beyond

preposition

Meanings

  1. 1

    on the further side of

    پار ۔ پرلے پار ۔ اُدھر ۔ دوسری طرف

    • beyond the sea

      سمندر پار

  2. 2

    above

    باہر ۔ بڑھتی ۔ زیادہ ۔ سوائے

    • It is beyond my power.

      میرے اختیار سے باہر ہے

    • beyond one's reach

      قابو سے باہر ۔ پہنچ سے باہر

    • beyond one's means

      حیثیت یا مقدور سے باہر

  3. 3

    farther than

    دور ۔ باہر ۔ آگے ۔ پرے

    • beyond the limits of the said territories

      قلم رو مذکور کے باہر ۔ اس علاقے کی حد سے باہر

    • beyond oneself

      آپے سے باہر ۔ از خود رفتہ

    • go beyond

      حد سے گزرنا ۔ تجاوز کرنا

20.

blackberry

noun

آنچھو

Looking for classic Urdu literature? Read the books