inconsideration
noun
بےخبری۔ بے پروائی۔ بے فکری۔ تغافل۔ ناعاقبت اندیشی۔ بے اعتنائی
Dictionary results for
Showing 251–260 of 611
noun
بےخبری۔ بے پروائی۔ بے فکری۔ تغافل۔ ناعاقبت اندیشی۔ بے اعتنائی
adjective
نہ پڑھنے جوگ۔ مشکوک۔ لاینحل
adjective
بے سوچے۔ بے غور۔ بے فکری کا۔ بے تاملی سے کیا ہوا
adjective
جو دریافت نہ ہو سکے۔ غیر قابل ادراک یا گرفت
adjective
جس کو جڑ سے نہ اکھاڑا جاسکے۔ ناقابل استیصال۔ غیر استیصال پذیر
adjective
جو بات کسی بات سے نکل سکتی ہو۔ منتج۔ مستنبط
adjective
not capable of being bent
کڑا۔ سخت۔ ناملائم۔ کرخت۔ بے لوچ۔ غیر خم پذیر۔ غیر اثر پذیر
2 firm
مستقل۔ مستحکم۔ پکا۔ اٹل
inflexible as steel
لوہے سا سخت
unalterable
غیر متبدل۔ امٹ۔ اٹل
The nature of things is inflexible.
چیزوں کی خاصیت نہیں بدلتی
adjective
ذاتی۔ جگری۔ جبلی۔ باطنی
verb active
من میں اپجانا۔ اندر پیدا کرنا
adjective
پہلا۔ اول کا۔ ابتدائی
Moderate labour of the body conduces to the preservation of health, and cures many initial diseases. (Harvey)
اوسط درجے کی جسمانی محنت تندرستی بڑھاتی ہے اور بہتیرے ابتدائی امراض رفع کرتی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books