ascendancy
noun
فوقیت ۔ غلبہ ۔ تاثیر ۔ بس
Phrases & examples
Custom has an ascendancy over the understanding
رواج کو عقل پر غلبہ ہے
Dictionary results for
Showing 51–60 of 663
noun
فوقیت ۔ غلبہ ۔ تاثیر ۔ بس
Custom has an ascendancy over the understanding
رواج کو عقل پر غلبہ ہے
noun
His evil star is in the ascendant.
اس کا برا ستارہ آ گیا ہے
adjective
سریشٹ ۔ بیس بسوے ۔ ور ۔ غالب ۔ فائق ۔ اعلیٰ افضل
be in the ascendant
غالب یا سریشٹ ہونا ۔ عروج پر ہونا
lord of the ascendant
اُچ کے گرہ ہونا
adjectiveparticiple
چڑھتا ہوا ۔ اٹھتا ہوا ۔ ادئے ہوتا ہوا
nounverb
ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا
Friends should associate friends in grief and woe. (Shakespeare)
رنج و غم میں ساتھ دو تم دوست کا!
verb active
adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
nounverb
give heed
دھیان دینا ۔ دل دینایا لگانا ۔ چت، من یا کان لگانا ۔ متوجہ ہونا ۔ توجہ کرنا ۔ غور کرنا ۔ التفات کرنا
wait
حاضر رہنا ۔ دست بستہ کھڑا رہنا ۔ منتظر رہنا
attend to
دھیان دینا ۔ لحاظ کرنا ۔ التفات کرنا
verb active
wait on
حاضر رہنا ۔ خدمت کرنا ۔ چاکری کرنا ۔ نوکری کرنا ۔ ملازمت کرنا
be present with
ساتھ یا لگا رہنا
noun
act of waiting
حاضری ۔ حاضر باشی
service
خدمت ۔ نوکری ۔ چاکری ۔ ٹہل ۔ سیوا ۔ ملازمت ۔ ملازمی
attendant
ٹہلوا ۔ حاضر باش ۔ نوکر
attendance on the sick
بیمار داری ۔ تیمارداری
attendance register
رجٹر حاضری ۔ نقشہ حاضری و غیر حاضری
average attendance
اوسط حاضری
close attendance
کھڑی چاکری ۔ حاضر باشی کی نوکری
in attendance upon
حاضر باشی کرنا ۔ حاضر باشی میں رہنا ۔ ہمراہ رہنا
irregular attendance
گنڈے دار حاضری
regular attendance
لگاتار حاضری
school attendance
حاضریٴ مدرسہ
to dance attendance
آٹھ پہر حاضر رہنا ۔ کولھو کا بیل بننا ۔ ناچنا
adjective
ہمراہ ۔ساتھی
Looking for classic Urdu literature? Read the books