with
preposition
Meanings
- 1
proximity
ساتھ۔ سنگ۔ گیل۔ مع۔ ہمراہ۔ نال۔ سداں۔ سہت۔ شمول
- 2
situation among
لیکھے۔ لیے۔ نزدیک۔ کنے۔ میں۔ درمیان۔ بیچ
- 3
assistance
ساتھ۔ پشت پر
Fear not, for I am with thee.
ڈر مت، میں تیرے ساتھ ہوں
- 4
means
سے۔ ساتھ۔ با۔ بذریعے۔ بوسیلے۔ بہ طفیل۔ بمدد۔ مارے
- 5
comparison
بہ مقابل۔ سامنے۔ رو برو
Can blazing carbuncles wih her compare?
لعل درخشاں اس سے کیا لاگ رکھ سکے؟
- 6
immediate subsequence
اس پر۔ بعد ازاں۔ بعدہ۔ فی الفور۔ فوراً
With that she told me that she would hide no truth from me.
اس پر اس نے یہ کہا کہ میں تم سےکوئی بات نہیں چھپاؤں گی
Show 1 moreShow fewer
- 7
(in comp.)
برعکس۔ برخلاف۔ الٹا۔ بپریت
break with
قطع تعلق کرنا
part with
جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ الگ کرنا
