electro-chemistry
noun
کہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں
Dictionary results for
Showing 11–20 of 41
noun
کہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں
noun
قوت کہربائی سے کسی دھات پر سونا یا چاندی چڑھانا
verb active
بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا
verb active
lay or impose on
دھرنا ۔ ڈالنا
fill
بھرنا ۔ ڈالنا
The coulds are charged with electricity.
بادل بجلی سے بھرے ہوئے ہیں
intrust
سونپنا ۔ سپرد یا حوالے کرنا ۔ تحویل میں دینا
enjoin
تاکید کرنا ۔ ہدایت کرنا ۔ آگیا یا حکم کرنا ۔ ارشاد کرنا
(as a tax)
دھرنا ۔ لگانا ۔ باندھنا
(as a debt)
حساب یا بہی میں لکھنا یا چڑھانا
impute
نسبت کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ مُتہم کرنا ۔ لگانا
load (as a gun)
بھرنا ۔ ٹھاسنا ۔ ٹھوسنا
rush upon
ہلہ کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ فوج کشی کرنا
charge in excess
زیادہ دام لینا ۔ بڑھتی دام لینا ۔ بڑھتی لینا
noun
time piece
گھنٹہ ۔ آلہٴ سماعت
What o' clock is it?
کیا بجا ہے
of a stocking
موزے کی کڑھت
astronomical clock
ساعت نجوم
electric clock
مقناطیسی گھنٹہ
noun
stream
بہاؤ۔ دھار۔ دھارا
a current of air
ہوا کا بہاؤ
a current of electricity
بجلی کی یا کہربائی دھار
swiftest part of a river
دھار۔ دھارا
course
روانی۔ رفتار۔ سلسلہ۔ تسلسل
the current of events
سلسلہٴ وقوعات
adjective
سہاونا۔ من بھاؤنا۔ من بھاؤ۔ خوش آئندہ۔ خوش گوار۔ دل پسند۔ دل پذیر۔ فرحت بخش۔ مرغوب۔ خوش
verb active
delineate
کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا
compose and write
مسودہ بنانا یا کرنا
select
چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا
verb active
draw out
نکالنا۔ گھسیٹنا۔ کھینچنا
remove forcibly
نکالنا۔ زبردستی ہاتھ سے کاڑھنا یا کھینچ لینا
withdraw by distillation
نکالنا۔ کھینچنا۔ عطر نکالنا۔ عرق کشی کرنا۔ نچوڑنا۔ کشید کرنا
select
سنکشیپ کرنا۔ چن لینا۔ چھانٹنا۔ خلاصہ کرنا۔ انتخاب کرنا
to extract the root (Math.)
جزء المال یا جذر نکالنا
adjective
برقابی
Looking for classic Urdu literature? Read the books