Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“either”

Showing 1–10 of 20

1.

either

adverb

چاہو۔ بھاویں۔ یا۔ خواہ

Phrases & examples

  1. Either be old or die young. (Prov.)

    ہوتے ہی مرو یا بڈھے ہو

2.

either, pron.

Meanings

  1. 1

    one or the other

    ایک نہ ایک۔ کوئی ایک۔ کوئی۔ کوئی سا۔ کوئی نہ کوئی۔ جونسا۔ یہ یا وہ

    • either this or that

      یا یہ یا وہ

    • Either live or die with honour. (Prov.)

      مرنا یا جینا عزت کا

  2. 2

    each of two

    دونوں۔ ہر دو۔ ہر ایک

    • in either case

      دونوں صورتوں میں۔ ہر دو حالت میں

3.

borrower

noun

مانگے یا مستعار لینے والا ۔ قرض لینے والا

Phrases & examples

  1. Neither a borrower nor a lender be! (Shakespeare)

    اُدھار لو، نہ اُدھار دو

4.

continence, continency

noun

Meanings

  1. 1

    restraint

    قید ۔ رُکاؤ ۔ دباؤ

    • He knew what to say, he knew also when to leave off, a continence which is practised by few writers. (Dryden)

      وہ جانتا تھا کہ کیا کہنا چاہیے اور کب ختم کرنا چاہیے، ایسی احتیاط بہت کم مصنف کرتے ہیں

  2. 2

    chastity

    نیم ۔ عصمت ۔ ست ۔ پرہیز ۔ احتراز ۔ تقویٰ ۔ اجتناب ۔ پارسای ۔ شیل ۔ پرہیزگاری ۔ زہد ۔ سنجم

    • Content without lawful venery is continence, without unlawful is chastity. (Grew)

      مباشرت جائز کے بغیر قانع رہنا زہد ہے، اور ناجائز کے بغیر عفت

    • Chastity is either abstinence or continence ;

      abstinence is that of virgins or widows ; continence that of married persons. (Jermy Taylor) عفت یا تو پارسائی ہے یا پاک دامنی ۔ پارسائی کنواری اور بیواؤں کی، پاک دامنی بیاہیوں کی

5.

coping

noun

مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر

Phrases & examples

  1. Coping (is) the covering course of a wall either flat or sloping on the upper surface to throw off the water.

    دیوار کے سر کو چپٹا یا ڈھلواں ڈھکنے کو، جس سے پانی بہہ جائے، منڈیری کہتے ہیں

6.

curl

noun

Meanings

  1. 1

    a ringlet

    چھلا۔ گھرچی۔ گھونگر۔ زلف۔ گیسو ۔ کاکل۔ حلقہ

    • Under a coronet his flowing hair

    • In curls on either cheek played. (Milton)

      تلے تاج کے اس کے بل کھاتے بال لہر مار کر اس کے چومیں تھے گال F.C.

  2. 2

    flexure

    مڑوڑ۔ بل۔ خم۔ پیچ۔ شکن

    • curlew

7.

dislike

verb active

Meanings

  1. 1

    not to like

    برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا

    • Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)

      دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو

  2. 2

    displease

    ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا

    • Art thou not Romeo, and a Montague?

    • Neither, fair saint, if either thee dislike

    • (Shakespeare)

      کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں

8.

gift

noun

Meanings

  1. 1

    anything given

    دان۔ پُن۔ آرپن۔ عطا۔ انعام۔ بخشش۔ ہبہ۔ نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ خیرات۔ سوغات۔ تحفہ۔ رشوت

    • Neither take a gift, for a gift doth blind the eyes of a wise man.

      کوئی نذرانہ مت قبول کرو، کیونکہ نذرانہ عقل مند کو اندھا کر دیتا ہے

    • Look not a gift horse in the mouth. (Prov.)

      منگنی کے بیل کے دانت دیکھتے ہو

  2. 2

    special talent

    کرامت۔ وصف خداداد۔ استعداد۔ قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ جوہر ذاتی

  3. 3

    the act of giving

    داد۔ داد دہش۔ کرم۔ بخشش

9.

head

noun

Meanings

  1. 1

    سر۔ مونڈ۔ سیس

  2. 2

    most important of an inanimate object

    کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ

  3. 3

    leader

    سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک

  4. 4

    an individual

    آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس

  5. 5

    the place of honour

    صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ

  6. 6

    seat of the intellect

    دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت

    • It never entered his head.

      اس کے دھیان میں یہ نہ آیا

Show 4 more
  1. 7

    the source

    نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء

  2. 8

    a chapter

    صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل

  3. 9

    culminating point

    انتہا۔ پرلا درجہ

  4. 10

    a head-dress

    سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ

    • head and ears

      سراسر۔ سراپا۔ بالکل

    • head and shoulders

      زبردستی سے۔ زور آوری سے۔ سینہ زوری سے

    • head of a bone

      چول۔ گولہ

    • neither head nor tail

      سر نہ پیر۔ آغاز نہ انجام۔ آد نہ انت

    • per head

      فی کس۔ آدمی پیچھے

    • to come to a head

      پھوڑے کا پک جانا

    • to give one the head

      سر اٹھانے دینا۔ آزاد کرنا۔ حکومت دینا۔ خود مختار کرنا

    • to his head

      منہ در منہ۔ رو برو۔ منہ پر

    • to make head

      ٹکر مارنا۔ مقابلہ کرنا۔ مزاحمت کرنا

    • to turn head

      منہ پھیر لینا

10.

lightly

adverb

Meanings

  1. 1

    with little weight

    ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)

  2. 2

    without reason

    بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ

    • Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.

      امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔

  3. 3

    easily

    سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے

  4. 4

    wantonly

    شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے

  5. 5

    nimbly

    چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books