contagious
adjective
Meanings
- 1
touching
لگنے جوگ ۔ لگتی
The spirit of imitation is contagious.
رِیس اڑ کے لگتی ہے
- 2
pestilential
فاسد ۔ خراب ۔ مُضر ۔ زبوں ۔ اُڑنی ۔ بد
A contagious disease
لگنی بیماری ۔ متعددی بیماری
Dictionary results for
Showing 11–20 of 49
adjective
touching
لگنے جوگ ۔ لگتی
The spirit of imitation is contagious.
رِیس اڑ کے لگتی ہے
pestilential
فاسد ۔ خراب ۔ مُضر ۔ زبوں ۔ اُڑنی ۔ بد
A contagious disease
لگنی بیماری ۔ متعددی بیماری
verb active
stuff
ٹھوسنا۔ بھرنا۔ گھسیڑنا۔ کھونچنا
to cram a room with people
مکان میں آدمیوں کو ٹھونس دینا
fill to repletion
سیر کرنا۔ دھپانا۔ ٹھوسنا۔ چھکانا۔ ناکوں ناک بھرنا
Children would be freer from diseases if they were not crammed so much as they are by fond mothers. (Locke)
اگر بچوں کو اتنا نہ کھلایا جائے، جتنا کہ ان کی مائیں مامتا کے مارے ٹھونس دیتی ہیں تو وہ بیماریوں سے بہت بچے رہیں
to cram in one's head
دماغ یا سر میں ٹھوسنا
noun
the disease
ایک قسم کی سخت کھانسی جس سے بچے اکثر مر جاتے ہیں۔ ہبا ڈبا
adjective
سادھ۔ ممکن الشفا۔ علاج پذیر۔ شفا پذیر۔ اچھا ہونے جوگ
curable diseases
اچھے ہونے والے مرض
verb active
disease
علیل کرنا۔ بیمار یا ماندہ ڈال دینا۔ اوگن کرنا۔ طبیعت ناساز کرنا
ruffle
مضطرب کرنا۔ بے کل کرنا۔ پریشان کرنا
(Paint.)
رنگ کو پانی یا تیل کے سوا کسی اور چیز میں ملانا۔ ڈسٹمپر کرنا
adjective
عام۔ عالم گیر۔ جہاں گیر۔ دیساپتی۔ اڑنی۔ پھیلنی۔ لگنی
epidemic disease
اڑنی بیماری۔ متعدی مرض
noun
belonging to essence
ذاتی۔ اصلی۔ نفس الامری
indispensable
اوش۔ بہت ضرور۔ پر ضرور۔ ضروری۔ لابد۔ لازمی۔ اٹل۔ ناگزیر
containing the essence
معطر۔ لطیف۔ خوشبودار۔ مہک دار
(Med.)
اصلی بیماری کے متعلق
essential character (Nat. Hist.)
سبھاؤ۔ نج گن۔ خاصہ۔ ذاتی خواص
essential disease (Med.)
اصلی مرض
essential oil
ست۔ عطر۔ پھلیل
adjective
ساختہ۔ نقلی۔ تقلیدی۔ مصنوعی۔ بناؤٹی۔ جھوٹا۔ بنا ہوا۔ جعلی
factitious diseases (Med.)
روگ جو بیمار نے آپ لگا لیا ہو۔ امراض خود پیدا کردہ
noun
shoeing horses
نعل بندی۔ نعلوں کا جڑنا
curring the diseases of horses
سلوتری کا کام۔ بیطاری۔ سلوتری پن
adjective
بے درد۔ کٹھور۔ نردئی۔ سنگدل۔ جلاد۔ ظالم۔ بے رحم۔ مہلک
fellest foes
نردئی بیری
fell disease
مہلک بیماری
Looking for classic Urdu literature? Read the books