Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“di”

Showing 961–970 of 2,674

961.

cope

noun

Meanings

  1. 1

    contend

    سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا

    • to cope with a difficulty

      مشکل کا مقابلہ کرنا

  2. 2

    cope with, encounter

    ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا

    • Haratio, thou art e'en as just a man

      As e'er my conversation coped withal. (Shakespeare 'Hamlet', iii. 2.) ہوریشو،‌تو ہے ایسا انصاف والا کہ ایسا کوئی میں نے دیکھا نہ بھالا F.C.

962.

copiousness

noun

Meanings

  1. abundance

    بہتات ۔ ریل پیل ۔ ریز ۔ ریل ۔ کثرت ۔ افراط ۔ فراوانی

  2. 2

    diffuseness

    بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی

963.

cordial

noun

جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات

Phrases & examples

  1. Whatever increaseth the natural or animal strength, the force of moving the fluids and muscles is a cordial. (Arbuthnot)

    جو چیز کہ اصلی یا حیوانی طاقت کو اور پٹھے اور رقیق چیزوں میں حرکت دینے کے زور کو بڑھاوے، وہ یاقوتی کہلاتی ہے

964.

cordial

adjective

Meanings

  1. 1

    hearty

    دلی ۔ جِیئری ۔ قلبی ۔ پرانی

  2. 2

    invigorating

    مقوی ۔ قوت بخش ۔ مفّرح ۔ قوی ۔ طاقت ور ۔ پُشٹ

965.

cordiality

noun

گرم جوشی ۔ جوش دلی ۔ تپاک

966.

cordially

adverb

دل سے ۔ ہئے سے ۔ گرم جوشی سے ۔ بہ دل و جان ۔ سر آنکھوں سے ۔ بسروچشم

967.

corn

noun

ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو

Phrases & examples

  1. Gentlemen, welcome! ladies that have thier toes

    Unplagued by corns, will have a bout with you. (Shakespeare) صاحبو، تشریف لاؤ ! عورتیں ہیں نہیں چھالے جنہوں کے پیر میں ناچنے کو آپ سنگ موجود ہیں F.C.

968.

corradiation

noun

ایک نقطے پر شعاعوں کا میل

969.

correct

verb active

Meanings

  1. 1

    make right

    سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا

    • to correct the acidity of the stomach by alkline preparations.

      سجی ملی ہوئی چیزوں سے معدے کی تُرشی کو ٹھیک کرنا

  2. 2

    chastise

    تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا

    • After he has once been corrected for a lie, you must be sure never after to pardon it in him. (Locke)

      ایک مرتبہ جب جھوٹ بولنے پر سزا پا چکا تو پھر یاد رکھو اس کا جھوٹ معاف نہیں کرنا چاہیئے

  3. 3

    obviate

    ہٹانا ۔ الگ کرنا

970.

corresponding

p.adjective

Meanings

  1. 1

    suting

    ملتی ۔ مطابق ۔ موافق ۔ مقابل

  2. 2

    carrying on intercourse letters

    چٹھی پتری کا ۔ خط و کتابت کا

    • corresponding member of a society

      جلسے سے خط و کتابت رکھنے والا

Looking for classic Urdu literature? Read the books