ardour
noun
للک ۔ گرم جوشی ۔ لگن ۔ اشتیاق
Phrases & examples
He pursues his studies with ardour.
وہ للک سے پڑھتا ہے
Dictionary results for
Showing 701–710 of 2,674
noun
للک ۔ گرم جوشی ۔ لگن ۔ اشتیاق
He pursues his studies with ardour.
وہ للک سے پڑھتا ہے
noun
سوکھا پن ۔ خشکی
noun
پچھلا ۔ پچھوتا ۔ باقی ۔ بقایا ۔ باقیات ۔ بقایا باقی ۔ باقی ساقی
arrears occurred
باقی پڑی ۔ باقی رہا
arrears of rent
باقی لگان ۔ بھیج ۔ بقایا لگتی یا لگوتا ۔ بقایا زر زمین
arrears of revenue
بقایا سال گزاری یا جمع
arrears of the preceding year
باقی سال گزشتہ ۔ بقایائے سابقہ
be in arrears
باقی پڑنا یا رہنا ۔ طلب یا باقی چڑھنا
recovery of arrears
وصول باقی
noun
a single clause
دفعہ ۔ ضمن
stipulation
ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد
commodity
جنس ۔ چیز بست ۔ شے
an article of food
کھانے پینے کی چیز
(in journalism)
مضمون
There was a very good article in yesterday's paper.
کل کے اخبار میں ایک بڑا اچھا مضمون تھا
(Gram.)
حرف تنکیر
article of property
جائیداد ۔ شے ۔ جنس
each article
ایک ایک چیز ۔ ہر عدد
adjective
distinct
صاف ۔ کھلا ہوا
adjective
بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ آورد ۔ بنایا ہوا ۔ ساختہ ۔ ترکیبی
false
جھوٹا ۔ نقلی
artificial diamonds
جھوٹے ہیرے
noun
فوقیت ۔ غلبہ ۔ تاثیر ۔ بس
Custom has an ascendancy over the understanding
رواج کو عقل پر غلبہ ہے
adjectiveparticiple
چڑھتا ہوا ۔ اٹھتا ہوا ۔ ادئے ہوتا ہوا
noun
attack
چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش
(Mil.)
ہلہ ۔ دھاوا
(criminal)
مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی
(Eng. Law)
حملے کی صورت
assault and battery
حملہ اور زدوکوب
assault of arms
کرتب دکھاوا ۔ کرتب
assault with wounding or personal injury
زدوکوب ساتھ مجروحی یا دوسرے صدمے بدنی کے
criminal assault
حملہٴ مجرمانہ
make an assault
زدوکوب کرنا
petty assault
خفیف حملہ
show of assault
حملے کی نمائش ۔ گھونسا یا چابک دکھانا ۔ آمادگیٴ حملہ ۔ ڈرانا
verb active
aver
یقیناً بیان کرنا ۔ اظہار کرنا ۔ استقلال سے کہنا ۔ اصرار کرنا
vindicate
دعویٰ کرنا ۔ مدعی ہونا یا بننا
assert a claim
دعویٰ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books