disgracefully
adverb
بے حرمتی،رسوائی، ذلت، خواری، بے عزتی یا ناشائستگی سے
Dictionary results for
Showing 341–350 of 2,674
adverb
بے حرمتی،رسوائی، ذلت، خواری، بے عزتی یا ناشائستگی سے
noun
a dress
بھیس۔ برقعہ۔ لباس
a false appearance
روپ۔ بھیس۔ بھگل۔ سوانگ۔ تلبیس لباس
verb active
change the appearance
بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا
Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)
خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے
intoxicate
متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا
Some say drinking does disguise men. (Old Song)
بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے
The sailors and the shipmen all
Through foul excess of wine
Where so disguised that at the sea
They showed thmeselves like swine.
جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.
verb active
نفرت دلانا۔ دل برگشتہ کرنا۔ ناخوش کرنا۔ تنفر کرنا۔ کراہیت کرنا۔ ابھیانا۔ اچٹانا۔ اکتانا
noun
نفرت۔ کراہیت۔ گھن۔ اکراہ۔ تنفر۔ بیزاری۔ ناخوشی۔ ناپسندیدگی
noun
a broad open vessel
رکابی۔ قاب۔ تھال۔ تھالی۔ صحنک۔ طشتری
Better are small fish than an empty dish. (Prov.)
نہوت سے تھوڑا بھی اچھا
any particular kind of food
پروسا۔ کھانا۔ بھوجن۔ پتل۔ طعام
Make your meal out of one dish.
ایک قسم کا کھانا کھاؤ
verb active
رکابی یا تھالی میں کھانا پروسنا۔ نکالنا۔ پروسنا۔ کھانا لگانا
noun
رکابی صاف کرنے کا کپڑا۔ صافی۔ جھاڑن۔ دسمال
verb active
بال نوچنا۔ یا کھسوٹنا۔ بال کھنڈانا یا بکھیرنا
dishevelled hair
کھلے یا بکھرے بالوں
adjective
تھالی بھر۔ رکابی بھر
a dishful of rice
تھالی بھر بھات
Looking for classic Urdu literature? Read the books