dew
verb active
اوس یا شبنم پڑنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 21
verb active
اوس یا شبنم پڑنا
noun
اوس۔ شبنم
adjective
اوس سا اجلا۔ صاف۔ شفاف۔ موتی سا
noun
کاگا باسی۔ صبوحی
noun
شبنم کا قطرہ۔ اوس کی بوند۔ اوس کا موتی
noun
اوس پڑنے کا وقت۔ بھیگتی شب
noun
the flesh that hangs from the throats of oxen.
گائے یا بیل کے گلے کے نیچے کا گوشت۔ ہینگا۔ کھینگا۔ گلتھا
the flesh upon the human throat
غب غب۔ ٹھوڑی کا گوشت
noun
کینچوا۔ گنڈویا۔ خراطین
adjective
covered with dew
شبنم آلود۔ اوس سے بھیگا ہوا۔ اوس پڑا ہوا
dewy eve
اوس بھیگی سانجھ
accompanied by depositions of dew
اوس سا۔ شبنم سا
adverbconjunction
like
جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق
do it as before
پہلے کی طرح کرو
while
جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت
and whistled as he went
اور ہنستے کھیلتے اپنی راہ لی
for example
مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ
in as much as
چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ
The beggar is greater as a man than is the man merely as a king. (Dewey)
بخیال آدمی ہونے کے ایک فقیر بہتر ہے اس آدمی سے جو صرف بادشاہ ہے
as before
اگلا سا ۔ جیسا کہ ۔ پیشتر ۔ ایضاً ۔ جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے
as far as
تک ۔ جہاں تک ۔ تہاں تک
come as far as the bridge
پل تک آؤ
as far as I can see
جہاں تک مجھے سوجھتا ہے
as for, as to
بابت ۔ درباب ۔ پر ۔ حق میں ۔ نسبت
as how
کس طرح ۔ کیوں
as if, as though
جیسا کہ ۔ جانو ۔ گویا ۔ مانو ۔ جنے ۔ جانے
as it ought to be
جیسا چاہیئے ۔ باید و شاید ۔ کماحقہ
as it were
گویا کہ ۔ جیسا کہ
as long as
جب تک ۔ تب تک
as many, as much
جتنا ۔ جیتا ۔ جس قدر
as often as
جے بار ۔ جب کبھی
as usual
ویسا ہی ۔ بدستور ۔ معمولی طریقے یا طور پر
as well as
بھی ۔ اور ۔ نیز ۔ مع ۔ بمع
as will appear
جیسا کہ ظاہر ہوگا ۔ جیسا لکھایا درج ہے
as yet
اب تک ۔ ابہوں ۔ اجہوں ۔ ہنوز
as you were
جس طرح تم تھے
as you would say
ارتھات ۔ گویا ۔ یعنی
in proportion as
بحساب ۔ بقدر
so as
تاکہ ۔ ایسا کہ ۔ کہ ۔ جو
so that
تاکہ ۔ اس لیے کہ ۔ نظر بر آنکہ ۔ بدیں نظر ۔ بایں لحاظ یا خیال
such as
جیسا کہ ۔ اس قسم کا ۔ جو
Looking for classic Urdu literature? Read the books