indenture
noun
Meanings
- 1
the act
دانتے ڈالنا یا پڑنا
- 2
(Law)
اقرار نامہ۔ شرائط نامہ۔ عہد نامہ۔ نیم پتر
Dictionary results for
Showing 101–110 of 187
noun
the act
دانتے ڈالنا یا پڑنا
(Law)
اقرار نامہ۔ شرائط نامہ۔ عہد نامہ۔ نیم پتر
adjective
not dependent
سوادھین۔ خود مختار۔ ذی اختیار۔ خود سر۔ مطلق العنان۔ بے لگاؤ۔ بے تعلق۔ بے علاقہ
affording a comfortable livelihood
فارغ البال۔ مستغنی۔ آسودہ۔ کھاتا پیتا
not subject to bias
من موجی۔ آزاد۔ بے پروا۔ بے قید۔ بے نیاز۔ الگ۔ بے احتیاج
separate from
علیحدہ۔ جداگانہ۔ علاوہ۔ سوا
independent holding
قبضہ علیحدہ
independent taalluqdar
تعلقدار حضوری
independent village
موضع صرف
noun
وہ شخص جو عیسائیوں کے ہر فرقے کو پورا گرجا کسی ہادی کے بغیر سمجھتا ہے
adverb
علیحدہ۔ جداگانہ۔ بےلگاؤ۔ بےلاگ۔ بلاواسطہ۔ آزادانہ۔ بالاستقلال۔ خود سری سے۔ بے تعلقی سے
adjective
ناآشکارا۔ پوشیدہ۔ گول گول۔ مغلق۔ غامض
noun
دندانوں کے بیچ کا فاصلہ
adjective
قانون دان۔ فقیہ۔ نیایک
adjective
ہونٹ دنتی (اکشر)
noun
زمین دار۔ جاگیردار۔ ٹھاکر۔ بھومیا۔ مالک اراضی۔ دھرتی پت
dependent land-holder
تعلق دار۔ مفصلی
independent land-holder
تعلق دار حضوری
adjective
generous
دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما
The most liberal has always most plenty, with esteem and commendation to boot. (Locke)
آدمی جتنا فیاض ہوتا ہے اتنا ہی مالدار ہوتا ہے، اور عزت اور نام مفت میں
not narrow or contracted in mind
حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)
ample
بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند
independent in opinion
کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد
liberal arts
وہ ہنر جن میں دماغی قوت زیادہ صرف ہوتی ہے۔ فن استادی
liberal education
تعلیم علوم و زبان دانی
Looking for classic Urdu literature? Read the books