Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“delight”

Showing 1–10 of 14

1.

delight

verbnoun

خوش، آنند،‌مسرور یا محظوظ ہونا

Phrases & examples

  1. Doth my lord, the king delight in this thing? (2. Sam. xxiv. 3)

    کیا صاحب! بادشاہ کو ایسی بات پسند ہے؟

3.

delight

noun

Meanings

  1. 1

    joy

    خوشی۔ آنند۔ مینگل۔ سرور۔ خرمی۔ حظ۔ فرحت۔ انبساط۔ مسرت۔ شادی۔ نشاط

  2. 2

    that which gives delight

    آنند کارن۔ وہ شے جس سے خوشی ہو۔ موجب انبساط۔ باعث خوشی

    • Come, sisters, cheer we up his sprights

    • And show the best of our delights.

    • (Shakespeare, "Macbeth", iv. 1)

      خوش ہم اس کی پریوں کو، سکھیاں، کریں مل آپس میں سب رنگ رلیاں کریں F.C.

4.

delightedly, delightfully

adverb

خوشی،‌خرمی یا شادی سے۔ حظ سے۔ آنند کے ساتھ

5.

delightful

adjective

دل کش۔ فرح ناک۔ دل چسپ۔ مسرت بخش۔ رسیلا۔ خوش آئند۔ خرم۔ پر بہار۔ منگل مئی۔ آنند مئی۔ سہاؤنا

Phrases & examples

  1. delightful bowers

    سہاؤنے منڈھے

6.

beauty

noun

Meanings

  1. 1

    grace

    روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال

    • Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)

      خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے

    • Beauty is no inheritance. (Prov.)

      حسن خداداد ہے (مثل)

    • Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)

      سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر

  2. 2

    a beautiful person

    سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین

7.

dangle

verbnoun

Meanings

  1. 1

    لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا

    • Cordus had but one bed ; so short to boot

    • That his short wife's short legs hung dangling out. (Dryden,'Juvenal's Satires')

      چھوٹی سی چارپائی تھی کدرس کے پاس ایک لٹکیں تھے اس کیچھوٹی سی جورو کے پیر لیک F.C.

    • He'd rather on a gibbet dangle

    • Than miss his dear delight, to wrangle.

    • (Butler 'Hudibras')

      پسند ہے دار پہ اس کو لٹکنا مگر چھوڑے نہ ہرگز وہ اٹکنا F.C.

  2. 2

    dangle about or after, hang on

    پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا

8.

felicitate

verb active

Meanings

  1. 1

    delight

    خوش کرنا۔ مسرور کرنا۔ رجھانا۔ نہال کرنا۔ آنند کرنا

  2. 2

    congratulate

    بدھائی یا بدھاوا دینا۔ مبارکی یا مبارک باد دینا

9.

fond

adjective

Meanings

  1. 1

    foolish

    اگیان۔ بے سمجھ۔ اسوچ۔ بے وقوف۔ نادان۔ باؤلا

    • 'T is fond to wail inevitable strokes. (Shakespeare)

      ناگزیر صد مات پہ واویلا کرنا حماقت ہے

  2. 2

    loving

    لولین۔ عاشق۔ دیوانہ۔ فریفتہ۔ شیفتہ۔ مجنون

  3. 3

    delighted with

    خوش۔ مگن۔ پرسن۔ راضی۔ شایق۔ طالب

    • You are as fond of grief as of your child.

      تم مصیبت کے ایسے شائق ہو،‌جیسے اپنے بچے کے پچکارنا۔ پیٹھ پر ہاتھ پھیرنا۔ پیار کرنا۔ دلار کرنا۔ چھاتی سے لگانا۔ ناز برداری کرنا۔ چمکارنا۔ لاڈ‌لڈانا

10.

fugitive

adjective

Meanings

  1. 1

    liable to disappear

    بے ثبات۔ ناپائیدار۔ بے قرار۔ غیر مقرر

    • fugitive delights

      ناپائیدار خوشیاں

  2. 2

    volatile

    چنچل۔ چپل۔ من موجی

  3. 3

    flying or escaping

    بھاگ جانے والا۔ اڑ جانے والا۔ بھاگا ہوا

    • a fugitive slave

      بھاگا ہوا غلام

    • fugitive compositions

      چھوٹی چھوٹی خبریں

Looking for classic Urdu literature? Read the books