delay
verbnoun
بلمب کرنا۔ دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ہولے ہولے چلنا یا سرکنا۔ دھیما چلنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 19
verbnoun
بلمب کرنا۔ دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ہولے ہولے چلنا یا سرکنا۔ دھیما چلنا
noun
a putting off
دیر۔ ڈھیل۔ تاخیر۔ سستی۔ بلمب۔ سہل انگاری۔ التوا۔ توقف۔ مہلت۔ اوپر۔ تعویق۔ امتداد
Delays increase desires. (Prov.)
دیر شوق بڑھاتی ہے
Delays are dangerous. (Prov.)
دیر میں جوکھوں ہے
The affair should be settled without the delay of a day.
جھگڑا نمٹانے میں ایک دن کی بھی دیر نہیں لگانی چاہئے
detention
الجھیڑا۔ روگ۔ اٹکاؤ۔ مزاحمت۔ حرج
without delay
بلا توقف۔ ترت۔ ہال۔ جلدی۔ فوراً۔ فی الفور
verb active
defer
ڈھیل کرنا۔ تاخیر کرنا۔ عرصہ لگانا۔ ڈال رکھنا۔ سستی کرنا۔ ملتوی رکھنا۔ توقف کرنا۔ کھٹائی میں ڈال دینا
retard
روکنا۔ اڑنا۔ اٹکانا۔ حرج کرنا۔ مزاحم ہونا۔ مانع ہونا
He was delayed on the way.
رستے میں اسے دیر لگی
verbnoun
delay
دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا
sport
کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا
She dallies with the wind, and scorns the sun. (Shakespeare 'Richard III' 1-3.)
ہوا سے کھیلتی ہے، منہ چڑاتی شمس کا
use fondling or wantonness
راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا
verbnoun
delay
دیر کرنا۔ بلمب کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ تساہل کرنا۔ سہل انگاری کرنا
submit
مان لینا۔ تسلیم کرنا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا
They deferred to his wishes.
انھوں نے ان کی مرضی کے موافق کیا
verbnoun
تولنا۔ سوچنا۔ بچار کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا
Deliberating is not delaying. (Prov.)
غور کرنا تاخیر میں داخل نہیں ہے
Deliberate slowly, execute promptly. (Prov.)
دھیرے دھیرے بچار، پھرتی سے کر کار
verb active
delay
دیر کرنا۔ بلمب کرنا۔ درنگ کرنا۔ تاخیر کرنا۔ ڈھیل ڈالنا۔ توقف کرنا۔ پس و پیش کرنا۔ تامل کرنا۔ شک کرنا۔ اٹکانا۔ شبہ کرنا۔ بھرم رکھنا
(Law)
عذر کرنا۔ اعتراض کرنا۔ تکرار کرنا۔ حجت کرنا۔ معترض ہونا۔ انکار کرنا۔ برجنا
To this the plaintiff demurred. (J. Walton)
اس سے مدعی نے انکار کیا
noun
lateness
دیر۔ اویر۔ بیر
slowness
ڈھیل۔ تساہل۔ سستی۔ سہل انکاری۔ کاہلی۔ آلکس۔ آلس۔ آسکت۔ کاہل وجودی
delay
دیر۔ تاخیر۔ درنگ۔ توقف۔ مہلت
(Law)
حیلہ حوالہ۔ ٹال مٹول
noun
tenacity
چیپ۔ لس ۔ چپک
delay
دیر۔ ڈھیل۔ سستی
verb neutor
delay
دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا)
remain long in any state
دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا
linger on
دیر تک گفتگو کرنا۔ کسی معاملے کو لٹکائے رکھنا۔ معرض التوا میں ڈالنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books