achlamydeous
adjective
ہر انگی
Dictionary results for
Showing 681–690 of 3,707
adjective
ہر انگی
noun
confession
ہانبی ۔ اقبال ۔ اقرار
act of attestation
منظوری ۔ قبولیت ۔ تسلیم
receipt
پہنچ ۔ رسید ۔ قبض الوصول ۔ جواب
acknowledgement of ownership
دھنی پتر ۔ تملیک نامہ
deed of acknowledgement
اقرار نامہ
endorese acknowledgement of notice
اطلاع شد یا اطلاع یابی لکھنا
noun
discharge from a debit
بیباقی
see "acquittal"
receipt
رسید ۔ قبض الوصول
deed of acquittance
بھرپائی ۔ چکتی ۔ فارخطی ۔ فارغ خطی ۔ لادعویٰ ۔ صفائی نامہ
noun
deed
کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل
a law
آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ
a play
چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ
(In law)
دعویٰ ۔ قبضہ
readiness
آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی
He was in act to strike
وہ مارنے کو تھا
act of faith
فتویٰ ۔ حکم
act of God (Law)
آفات ارضی و سماوی ۔ از غیبی بلا
noun
a deed, / see act, 1.
فعل
opp. of rest
چال ۔ حرکت
incidence
چوٹ ۔ اثر ۔ صدمہ ۔ حادثہ
a battle,/see battle.
لڑائی
to be slain in action
لڑائی میں مارا جانا ۔ کھیت رہنا ۔ کام آنا
gesticulation
بھاؤ ۔ نرت ۔ ادا
series of events represented
لگاتار ۔ برتانت ۔ سلسلہ وار ماجرا
(Law)
دعویٰ ۔ مقدمہ ۔ نالش
action against one
نالش فلانے پر ۔ نالش بنام فلاں
action in favour or on the part of one
نالش یا دعویٰ از طرف فلاں یا فلانے کے نام یا طرف سے
an unprincipled action
کھوٹا معاملہ ۔ بدمعاملگی
cause of ground of action
بنائے یا مدار دعویٰ ۔ وجہ نالش
civil action
مقدمہٴ دیوانی
criminal action
مقدمہٴ فوجداری
personal action
نالش ذاتی
subject or subject matter of action
شئی دعویٰ
noun
ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ اضافہ ۔ ذیل
noun
سانپ ۔ سرپ
passive participle
گندا ۔ خاکی
An addled egg
گندا انڈا
addled-headed, addled-pated
ٹھوس ۔ مٹھا ۔ کند
adjective
پورا ۔ گھٹا ہوا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ مستعد ۔ فاضل ۔ کار آزمودہ ۔ تجربہ کار ۔ کامل ۔ مضبوط ۔ ماہر
noun
استاد ۔ ہنر مند ۔ کاریگر ۔ فاضل
Looking for classic Urdu literature? Read the books