demurely
adverb
لاج یا شرم سے۔ سنجیدگی سے۔ دھیرے پن سے۔ گمبھیر پنے سے۔ غریبی یا مسکینی سے۔ محجوبانہ
Dictionary results for
Showing 361–370 of 3,707
adverb
لاج یا شرم سے۔ سنجیدگی سے۔ دھیرے پن سے۔ گمبھیر پنے سے۔ غریبی یا مسکینی سے۔ محجوبانہ
noun
بندرگاہ میں جہاز کے زیادہ ٹھیرنے کا حرجہ۔ ڈیمرج
خسارہ۔ حرجہ۔ زر حرجہ۔ حرجانہ۔ نقصان
The claim for demurrage ceases as soon as the ship is cleared out and ready for sailing. (Maculloch)
جب کہ جہاز خالی ہو کر چلنے کو آمادہ ہوتا ہے،حرجانہ کا دعویٰ مسدود ہوجاتا ہے
کاغذ کی ایک تقطیع
a cave
بھٹ۔ غار۔ کھو۔ مانڈ۔ کھڈ
a den of robbers
چوروں کا غار یا کھو
haunt
نشست گاہ۔ بسیرا۔ اکھاڑا۔ بیٹھک۔ آمد و رفت کی جگہ
a den of misery and vice
بلا اور مصیبتوں کا گڑھا
verb active
قوم کے حقوق سے خارج کرنا
verb active
قدرتی خاصیت سے بدلنا۔ غیر حقیقی کرنا۔ خلاف طبعی کرنا۔ بنانا۔ خلقت میں فرق ڈالنا
noun
ایک پھول جس کے پیڑ کے پتے دنتیلے ہوتے ہیں
adjective
پیڑ سا۔ درخت جیسا۔ برکش تل
noun
ایک قسم کا بخار۔ لال بخار
adjective
ناٹنے جوگ۔ قابل انکار
Looking for classic Urdu literature? Read the books