Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“con”

Showing 91–100 of 1,244

91.

confer

verb active

Phrases & examples

  1. bestow

    دینا ۔ پہنچانا ۔ بخشنا ۔ مرحمت کرنا ۔ عطا کرنا

92.

confer

verbnoun

Phrases & examples

  1. consult

    بات کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ بتلانا ۔ مت پوچھنا ۔ رائے لینا ۔ صلاح لینا ۔ مشورہ کرنا ۔ ہانڈی یا کھچڑی پکنا

93.

conference

noun

مشورہ ۔ صلاح ۔ مشاورت ۔ مشاورت کا جلسہ ۔ کانفرنس ۔ مذاکرہ

94.

confess

verb active

اقرار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ اقبال کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ انگیکار کرنا

Phrases & examples

  1. to confess one's sins

    گناہ کا اقرار کرنا

95.

confessedly

adverb

البتہ ۔ شک ۔ بلاشبہ

96.

confession

noun

اقرار ۔ سوئیکار ۔ انگیکار ۔ اقبال ۔ ایجاب ۔ اعتراف

Phrases & examples

  1. confession of crime

    اقرار جرم

  2. confession of judgment

    اقبال دعویٰ

  3. full confession

    پکا اقرار ۔ اقرار کامل

97.

confessional

noun

پادریوں کے بیٹھنے کی جگہ جہاں سے گناہوں کا اقرار سنا کرتے ہیں

98.

confessor

noun

پادری جو گناہگاروں کے گناہوں کا اظہار سنتا ہے

99.

confidant

noun

راز دار ۔ ہم راز ۔ بھیدیا ۔ محرم ۔ دم ساز ۔ ہمدم ۔ محرم کار ۔ پردہ دار

Phrases & examples

  1. You love me for no other end

    Than to become my confidant, and friend. (Dryden) مجھے اس غرض سے تو کرتا ہے پیار کہ ہو جائے تو میرا ہم راز و یار F.C.

100.

confide

verb active

بھروسنا کرنا ۔ پتیانا ۔ پرتیت کرنا ۔ وشواس کرنا ۔ اعتبار کرنا ۔ اعتماد کرنا

Phrases & examples

  1. to confide in

    اعتبار کرنا ۔ بھروسا کرنا

  2. The prince confides in his ministers.

    راجا اپنے منتریوں کا بشواس کرتا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books