connivance
noun
آنا کانی ۔ چشم پوشی ۔ اغماض
Dictionary results for
Showing 181–190 of 1,244
noun
آنا کانی ۔ چشم پوشی ۔ اغماض
verb active
آنا کانی دینا ۔ چشم پوشی کرنا ۔ اغماض کرنا ۔ سُون کھینچنا
connive at
چشم پوشی کرنا ۔ اغماض کرنا ۔ آنکھ پھیرنا
noun
واقف کار ۔ پرکھیا ۔ پرکھی ۔ شناسندہ ۔ صاحب تمیز ۔ قدر دان ۔ دقیقہ شناس
noun
تعبیر ۔ عبارت ۔ نتیجہ ۔ دلالت ۔ تضمیم
verb active
بھاؤ باچک کہنا ۔ ایک ایسا نام رکھنا جس میں سب چیزیں ایک صفت کی آسکیں
The word 'white' denotes all white things, as snow, paper, the foam of the sea, etc. and implies, or, as it was termed by the schoolmen, connotes the attribute of whiteness. (J. S. Mill)
لفظ سفید تمام سفید چیزیں بتاتا ہے، جیسے برف، کاغذ، سمندر جھاگ وغیرہ اور سفیدی کی خاصیت ظاہر کرتا ہے یا جیسا کہ متقدمین نے نام دھرا ہے، معنی دیتا ہے
adjective
جورو اور خصم کا ۔ میاں بیوی کا ۔ متعلق بہ شوہر و زوجہ
connubial love
جورو خصم کی پریت
verb active
overcome
دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
By winning words to conquer willing hearts
And make persuasion do the work of fear. (Milton) شوقیں دلوں کو مفتوں، شیریں زباں سے کرنا ترغیب سے بجائے تخویف کام لینا F.C.
(a country)
جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
noun
فتح مند ۔ ظفر یاب ۔ مظفر
(in comp.)
کُشا ۔ ستاں ۔ گیر جیسے:
one who takes a country
ملک گیر
noun
فتح ۔ جے ۔ جیت ۔ ملک گیری
noun
اپنے دل کی گواہی ۔ دھرم ۔ ایمان ۔ دل ۔ جی
Looking for classic Urdu literature? Read the books