ascites
noun
جالندر ۔ استسقا ۔ جلندھر
Dictionary results for
Showing 21–30 of 234
noun
جالندر ۔ استسقا ۔ جلندھر
adjectiveverb active
question
پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
inquire
دریافت کرنا ۔ پوچھنا
Wherefore dost thou ask after my name?
تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟
solicit
چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
Ask and it shall be given to you.
مانگو اور وہ تم کو ملے گا
demand
طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
noun
بد ذاتی ۔ مہا پاپ ۔ بے رحمی
noun
boldness
جراٴت ۔ دلیری
impudence
گستاخی ۔ شوخی
noun
تصدیق ۔ معتبری
adjective
noun
felicity
آنند ۔ پرم آنند ۔ سکھ ۔ پرم سکھ ۔ خوشی ۔ کلیان
single blessedness
جو کوارا سو خوش
sanctity
پاکی ۔ تبرک ۔ حرمت ۔ قدس
divine favour
کرپا ۔ فضل ۔ کرم ۔ برکت ۔ رحمت ۔ فضل و کرم
noun
citizen
شہری ۔ شہر والا
a representative of a borough
رئیس ۔ ذی اختیار ۔ کمیٹی والا
adjective
مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
He is busy.
وہ کام میں لگا ہوا ہے
Tomorrow is a busy day. (Shakespeare 'Richard III' v. 3.)
کل کام کا دن ہے
busy as a bee
مکھی سا مصروف
active
چالاک اور محنتی
officious meddling
فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
Busy folks are always meddling. (Prov.)
فضول کام کرنے والا سدا پاؤں اڑاتا پھرتا ہے
the busiest part of a city or town
چوک ۔ منڈی ۔ بڑا بازار ۔ گُدڑی
noun
examination
پریکشا ۔ جانچ ۔ امتحان ۔ آزمائش
solicitation of votes
درخواست تقرری
Looking for classic Urdu literature? Read the books