circle
noun
Meanings
- 1
(Geom.)
چکر ۔ گول لکیر ۔ کنڈل ۔ دائرہ ۔ برِت کشیتر
- 2
enclosure
گھیرا ۔ گھیر ۔ باڑا ۔ احاطہ ۔ حلقہ
- 3
coterie
منڈلی ۔ مجلس ۔ مجمع
circle of the sphere
گولا چکر ۔ کرہ دائرہ
arguing in a circle
انڈے مرغی کی بحث
harary circle
دھوپ گھڑی ریکھا
meridian or transit circle
دوپہر چکر ۔ دائرہ نصف النہار
