Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“cate”

Showing 151–160 of 192

151.

rubricate

verb active

سرخی سے نشان کرنا۔

152.

rubricate, rubricated

adjective

سرخی سے نشان کیا ہوا۔

153.

rusticate

verb neutor

دیہات میں رہنا۔

154.

rusticate

verb active

شہریامدرسے سے نکال کر گاؤں بھیج دینا۔ مدرسے سے کچھ عرصے کے لئے نکال دینا۔۔ عارضی اخراج کرنا۔

155.

sacred

adjective

Meanings

  1. 1

    consecrated

    ،قدس۔ مجید۔ پاک۔ پوتر۔ متبرک

  2. 2

    religious

    مذہبی۔ دینی

  3. 3

    venerable

    ةواجب التعظیم۔ معظم۔ شریف

  4. 4

    not violable

    مستحکم۔ اٹل۔ اچل۔ مضبوط

  5. 5

    dedicated

    منسوب۔ موسوم۔ آرپن۔ نمت۔ ہیت

  6. 6

    accursed

    ملعون۔ لعین

156.

scate

noun

لیچی۔ سیکچی۔ برف پر چلنے کی کھڑاؤں۔ (سکیٹ)

157.

school

verb active

Meanings

  1. 1

    educate at school

    تربیت کرنا۔سکھانا۔ نڈھانا۔ تعلیم دینا

  2. 2

    reprove

    ڈانٹنا۔ فہمائش کرنا۔ تنبیہ کرنا۔ تادیب کرنا

158.

sesquiplicate

adjective

ڈیڑھ کی نسبت جو ایک کے ساتھ ہے، اس کو ظاہر کرنے والا

159.

shotten

adjective

Meanings

  1. 1

    having ejected the spawn

    انڈے سے نکالا ہوا

  2. 2

    dislocated

    کھسکاہوا۔ ٹلا ہوا۔ موچ کھایا ہوا۔ اتری ہوئی (ہڈی)

160.

shuffle

verb neutor

Meanings

  1. 1

    prearicate

    خلاف بیانی کرنا۔ زبان پلٹنا۔ بات الٹنا۔ بولی بدلنا۔ ہیرا پھیری کرنا۔ (سخن سازی۔ پہلو بدلنا)

  2. 2

    struggle

    ہاتھ پاؤں پیٹنا۔ کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا۔

  3. 3

    پاؤں رگڑ کے چلنا۔ اٹھلاکرچلنا۔ (بدقت حرکت کرنا)

Looking for classic Urdu literature? Read the books