Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“cat”

Showing 291–300 of 579

291.

indicate

verb active

Meanings

  1. 1

    see denote ظاہر کرنا۔ دلالت کرنا

  2. 2

    (Med.)

    علامت بتانا

292.

indication

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    اظہار

  2. 2

    token

    نشان۔ علامت۔ دلیل۔ اشارہ

  3. 3

    (Med.)

    علامت

294.

indicatively

adverb

ہدایتہ۔ دلالتہً۔ اظہار یا فہمائش کے طور پر

295.

indicator

noun

Meanings

  1. 1

    بتانے والا۔ دکھانے والا۔ مظہر

  2. 2

    (Steam-Engin.)

    بھاپ۔ بل ناپ۔ عدد نما۔ مظہار

296.

indicatory

adjective

مدلل۔ توضیحی۔ تصریحی۔ بتلانے والا

297.

indigo

noun

نیل

Phrases & examples

  1. indigo factory

    نیل کی کوٹھی۔ نیل کا کارخانہ

  2. indigo injury by trespass of cattle or otherwise

    نقصان نیل پائمالی مویشویوں سے یا اور طور پر۔ پائمالی زراعت نیل

  3. ineigo plant

    درخت نیل

298.

indirectly

adjective

Meanings

  1. 1

    not directly

    بوسیلہ۔ بواسطہ۔ ایچ پیچ سے۔ ایر پھیر سے۔ کھوٹے راستے سے۔ بالواسطہ

  2. 2

    by implication

    کنایة۔ ضمناً۔ اشارة

  3. 3

    unfairly

    دغا، چالاکی، چھل، فریب یا کارسازی سے

299.

inebriate

verb active

Meanings

  1. 1

    intoxicate

    متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ مدہوش کرنا۔ نشہ کرنا۔ مخمور کرنا

  2. 2

    exhilirate

    بے ہوش کرنا۔ دیوانہ کرنا۔ برانگیختہ کرنا

300.

infect

verb active

Meanings

  1. 1

    taint with disease

    بیماری کی چھوت لگا دینا۔ لگنا۔ اڑ کر لگنا۔ سرایت کرنا

  2. 2

    taint with morbid matter

    سڑانا۔ بگاڑنا۔ متعفن کرنا۔ فضا کو زہریلا کرنا۔ ناپاک کرنا۔ گندگی پھیلانا۔ بیماری کے جراثیم پھیلانا۔ متعدی مرض پھیلانا

  3. 3

    taint with the communication of anything noxious

    بگاڑنا

  4. 4

    (Law)

    تعدی۔ داغ نا جوازی

  5. 5

    influence

    اثر۔ سرایت۔ تاثیر

Looking for classic Urdu literature? Read the books